کسر صلیب

by Other Authors

Page 5 of 443

کسر صلیب — Page 5

علم کلام اس فن کا نام ہے جس میں مخالفین مذہب کے اعترانیات او شکوک و شبہات کا جواب دیا جاتا اور عقائد حقہ کو عقلی و نقلی دلیلوں سے ثابت کیا جاتا ہے؟ (سید سلیمان ندوی) باب اول (عمومی) علیم کلام کی تعریف علیم کلام کی مختصر تاریخ نئے علم کلام کی ضرورت " ہر طرف سے صدائیں آ رہی ہیں کہ پھر ایک نئے علم کلام کی ضرورت ہے۔اس ضرورت کو سب نے تسلیم کر لیا ہے " شبلی نعمانی)