کسر صلیب

by Other Authors

Page 4 of 443

کسر صلیب — Page 4

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيم محمد ا ونصلى على رسوله الكريم عزیز محترم عطاء الجيب صاحب راشد انچارج مبلغ یو کے دامام مسجد لندن ! السّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ خاکسار نے آپ کے مقالہ حضرت مسیح موعود علیہ السّلام کا علم کلام رعیسائیت کے رد میں) کا مطالعہ کیا ہے۔ماشاء اللہ بڑا جامع اور موضوع سے پورا پورا انصاف کرنے والا مقالہ ہے۔بڑی جامعیت کے ساتھ کا سر صلیب سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے اس عظیم دینی اور علمی کارنامہ کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔اس کے مطالعہ سے حضور علیہ السلام کی اس سلسلہ میں مساعی جمیلہ کا بڑی عمدگی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔خاکسار کی رائے میں اس کی اشاعت بہتوں کی ہدایت کا موجب ہو گی۔انشاء اللہ۔اس مقالہ کی اشاعت ایک خاص کارنامہ ہوگا۔انشاء اللہ تعالیٰ۔دالسّلام B 22 88 خاکر ملک مقام نزیل لفوق