کسر صلیب

by Other Authors

Page 32 of 443

کسر صلیب — Page 32

خدا تعالیٰ کی غیرت اور رحمت نے چاہا کہ صلیبی عقیدہ کے زہرناک اثر سے لوگوں کو بچاوے اور جس دجالیت سے انسان کو خدا بنایا گیا ہے۔اس دقائیت کے پر دے کھول دیو سے اور چونکہ چودھویں صدی کے شروع تک یہ بلا کمال تک پہنچ گئی تھی اس لئے اللہ تعالیٰ کے فضل اور عنایت نے چاہا کہ 4+۔چودھویں صدی کا مجدد کرنے والا ہو۔کیونکہ مجرد بطور طبیب کے ہے اور طبیب کا کام یہی ہے کہ جس بیماری کا غلبہ ہو اس بیماری کی طرفف توجہ کر سے۔پس اگر یہ بات صحیح ہے کہ مسیح موعود کا کام ہے تو یہ دوسری بات بھی صحیح ہے کہ چودھویں صدی کا مجدد جس کا فرض کسیر صلیب ہے مسیح موعود ہے یا کہ ان حوالہ جات سے واضح ہوتا ہے کہ مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کا مقصد ہے۔آپ نے اس بات کو اپنی کتب میں بار بار مختلف پیرا یہ میں اور بڑی تحدی کے ساتھ رایہ بیان فرمایا ہے۔آپ نے بڑے وثوق اور یقین کے ساتھ اس امر کا اعلان فرمایا کہ اب خدا نے اپنی تقدیر نافذ کرنے کے لئے اپنے مسیح موعود کو بھیج دیا ہے۔اب زمین کا کام نہیں کہ وہ اس فیصلہ کو قبول کرنے سے انکار کرتے جو آسمان پر ہو چکا ہے۔پھر آپ نے ببانگ دیل اعلان فرمایا کہ : اک بڑی مدت سے دین کو کفر تھا کھاتا رہا اب یقیں سمجھو کہ آئے کفر کو کھانے کے دن اپنے مقصد بعثت کو وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں :- " یہ عاجد السلیسی شوکت کے توڑنے کے لئے مامور ہے۔یعنی خدا تعالیٰ کی طرف سے اس خدمت پر مقرر کیا گیا ہے کہ جو مجھ عیسائی پادریوں نے کفارہ اور تثلیث کے باطل مسائل کو دنیا سی پھیلایا ہے اور خدائے واحد لاشریک کی کسریشان کی ہے یہ تمام فتنہ سچے دلائل اور روشن براہین اور پاک نشانوں کے ذریعہ سے فرد کیا جائے " له : كتاب البريد ه ۲۰۵٤٣٠٣ حاشیه - روحانی خزائن جلد ۱۳ :: البه -1 - انجام اعظم ص - روحانی خزائن جلد اا :