کسر صلیب

by Other Authors

Page 31 of 443

کسر صلیب — Page 31

اسلام پھر آپ نے یہ بھی اعلان فرمایا کہ یقیناً سمجھو کہ یہ زمانہ کسیر صلیب کا ہے اور اب آسمان پر یہ فیصلہ ہو چکا ہے کہ صلیب کو توڑ دیا جائے۔آپ فرماتے ہیں :- کا وقت آگیا یعنی وہ وقت کر صلیبی عقائد کی غلطی کو ایسی صفائی سے ظاہر کہ دینا جیسا کہ ایک مکڑی کو ڈڈ ٹکڑے کر دیا جائے " لے پھر اسی ضمن میں آپ تحریہ فرماتے ہیں :- در نہ اپنی مذہب بھی ایک پھوڑا ہے جو اندر پیپ سے بھرا ہوا ہے اسلئے باہر سے چلتا ہے۔بنگہ اب وقت آگیا ہے کہ وہ ٹوٹ جا دے اور اس کی اندرونی غلاظت ظاہر ہو جاو سے " شاہ کو نیز فرمایا : اس بات کی کس کو خبر نہیں کہ دنیا میں اس زمانہ میں ایک ہی فتنہ ہے جو کمال کو پہنچ گیا ہے اور اہلی تعلیم کا سخت مخالف ہے یعنی کفارہ اور کی تعلیم حبس کو صلیبی فتنہ کے نام سے موسوم کرنا چاہئیے ، کیونکہ کفارہ اور تثلیث کے تمام اغراض صلیب کے ساتھ والبتہ ہیں۔سو خدا تعالیٰ نے آسمان پر سے دیکھا کہ یہ فتنہ بہت بڑھ گیا ہے اور یہ زمانہ اس فتنہ کے تموج اور طوفان کا زمانہ ہے۔پس خدا نے اپنے وعدہ کے موافق چاہا کہ اس صلیبی فتنہ کو پارہ پارہ کر سے " سد حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے چودھویں صدی ہجری کا مجددا در رسول بنا کر دنیا میں بھیجا ہے۔چودھویں صدی میں چونکہ مسیحی مذہب کا زور تھا اس لئے آپ نے استدلال فرمایا ہے کہ چودھویں صدی کے مجدد عینی مسیح موعود کا کام یہ ہے کہ وہ اس صلیبی فتنہ کا استیصال کی ہے۔آپ فرماتے ہیں:۔" عیسائیوں کا ختنہ ان الفتن ہے اس لئے چودھویں صدی کے مجدد کا کام یکسر الصلیب ہے "۔نیز فرمایا : مسیح ہندوستان میں من بلد 12 :- ملفوظات جلد سوم من : ه: - انجام آتھم ص (جلد 1) ه : ملفوظات جلد اول خدا : ppl