کسر صلیب — Page 33
ساسم پھر آپ نے تحدی فرمائی ہے کہ یہ بہر حال ہو کر رہے گی اور دنیا کی کوئی طاقت اس کی راہ میں حائل نہیں ہو سکتی۔آپ نے فرمایا :۔" مسیح کے نام پر یہ عاجز بھیجا گیا تا صلیبی اعتقاد کو پاش پاش کہ دیا جائے سوئیں صلیب کے توڑنے اور خنزیروں کے قتل کرنے کے لئے بھیجا گیا ہوں میں آسمان سے اترا ہوں ان پاک فرشتوں کے ساتھ جو میرے دائیں بائیں تھے جن کو میرا خُدا جو میرے ساتھ ہے میرے کام کے پورا کرنے کے لئے ہر ایک مستعد دل میں داخل کر لے گا۔بلکہ کر رہا ہے اور اگر میں چپ بھی رہوں اور۔میری قلم لکھنے سے رکھی بھی رہے تب کیسی وہ فرشتے جو میرے ساتھ اُتمہ سے ہیں اپنا کام بند نہیں کر سکتے اور ان کے ہاتھ میں بڑی بڑی گرزیں ہیں جو صلیب توڑنے اور مخلوق پرستی کی ہیکل کے کچلنے کے لئے دیئے گئے ہیں جاتے نیز فرمایا : اب وقت آگیا ہے کہ انسان پرستی کا شہتیر ٹوٹ جا د ہے " سے پر الغرض آپ نے خدا سے خبر پا کہ یہ اعلان فرما دیا کہ اب کسیر صلیب بہر صورت ہو کہ رہے گی۔نیز یہ بھی فرمایا کہ یہ ایسی کا مل اور مستقل ہوگی کہ پھر اس صلیب کے دوبارہ جڑنے اور اس مذہب کے دوبارہ غالب آنے کا کبھی سوال بھی پیدا نہ ہو گا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کس شان اور یقین سے فرماتے ہیں : - اس نے اپنے اس مسیح کو بھیجاتا وہ دلائل کے حدیہ سے اس صلیب کو توڑے جنسی حضرت عیسی علیہ السلام کے بدن کو توڑا تھا اور زخمی کیا تھا۔مگر جس وقت حضرت مسیح کا بدین صلیب کی کیلوں سے توڑا گیا اس زخم اور شکست کے لیئے تو خدا تے مرہم عیسی تیا ر کر دی تھی جس سے چند ہفتوں میں ہی حضرت عیسی شفا پا کر اس ظالم ملک سے ہجرت کر کے کشمیر جنت نظیر کی طرف چلے آئے لیکن اس سلیب کا توڑنا جو اس پاک بدن کے عوض میں توڑا جائے گا جیسا کہ صحیح بخاری میں ذکر ہے ایسا نہیں ہے جیسا کہ مسیح کا مبارک بدن صلیب پھر توڑا گیا جو آخر مرہم عیسی کے استعمال سے اچھا ہو گیا بلکہ اسی لئے کوئی بھی ه : فتح اسلام حاشیه ص (جلد ۳) : : - ملفوظات جلد پنجم ملا ؟