کشمیر کی کہانی

by Other Authors

Page 196 of 351

کشمیر کی کہانی — Page 196

گاؤں راجپورہ میں جو عین دریائے بیاس پر واقع ہے لے گئے۔اور وہاں سارا دن گزارا مقصد یہ تھا کہ شیخ صاحب کو پنجاب کی دیہاتی زندگی سے بھی روشناس کرایا جائے۔دسمبر ۳۲ء کے آخری ہفتہ میں سری نگر سے خواجہ غلام احمد عشائی ایم۔اے محترم مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب کی ملاقات کی غرض سے قادیان آئے اور چند روز قیام کرنے کے بعد شروع جنوری ۳۳ء میں واپس چلے گئے اس قیام میں عشائی صاحب نے پیش آمدہ تمام امور کے متعلق مشورے کئے۔200