کر نہ کر

by Other Authors

Page 4 of 66

کر نہ کر — Page 4

آگے سے کھا۔تو گرمی کی دوپہر میں باہر سے آکر فوراً پانی نہ تو حقہ، سگرٹ، تمباکو، نسوار، بھنگ، پی۔پوست، افیون ، چرس ، تاڑی اور سیندھی ہو تو اتنا کھا کہ وہ بدن کی غذا ہو۔نہ کہ بدن سے پر ہیز کر۔حمد تو شراب کو حرام سمجھ۔خود اُس کی غذا ہو جائے۔تو اپنے بچوں کو مٹی کھانے کی عادت سے ا تو ہمیشہ اعلیٰ غذائیں ہی نہ کھایا کر۔روک۔تو گوشت خوری کی کثرت نہ کر۔تو ہمیشہ ہلکے پیٹ کھانا کھایا کر۔تو مٹھاس کھانے میں کثرت نہ کر۔تو کھانے پینے کی اشیاء میں پھونک نہ تو کھٹاس کھانے میں کثرت نہ کر۔مار۔نہ اُن پر لکھی بیٹھنے دے۔تو مرچیں اور گرم مصالح کھانے میں چلا تو سرا بسا کھانا نہ کھا۔کثرت نہ کر۔تو کچے یا سرے گلے پھل نہ کھا۔تو بہت گرم کھانا نہ کھا نہ سخت گرم چائے تیرے گھر کے کھانے اور پکانے کے مستی برتن بغیر قلعی کے نہ رہنے چاہئیں۔یا دودھ پی۔اگر تجھے وسعت ہو تو چائے کی عادت نہ * تو اپنے پانی کے گھڑے میل اور کائی سے ڈال بلکہ دودھ پی۔صاف رکھ۔تو گا ہے لگا ہے اور ضرورت کے سوا برف و تو کھانا کھاتے وقت خوب چبا چبا کر اور اور سخت سرد پانی کا استعمال نہ کر۔آہستہ آہستہ کھا۔تو پانی کو تین سانسوں میں پی اور بیٹھ کر تو بلا خواہش اور بھوک کے کھانا نہ کھا۔ہی۔تو دن رات میں آٹھ گھنٹے سے زیادہ نہ ہو تو اندھیرے میں کھانے پینے سے پر ہیز سویا کر۔کر۔تو حتی الامکان رات کو جلدی سو۔اور صبح