کر نہ کر — Page 5
سویرے اُٹھ۔ا تو اوندھا ہوکر نہ ہو۔تو ایسا مکان کرایہ پر نہ لے جس میں کوئی مسلول رہ چکا ہو۔تو حتی الوسع کپڑے سے منہ ڈھانک کر نہ ہو تو ایسے مکان میں رہنے سے پر ہیز کر جو ہو۔روشن اور ہوا دار نہ ہو۔جہاں بد بو رہتی ہو حمد تو رات کو سوتے وقت پیشاب کر کے سویا اور جو نمدار ہو۔کر۔اے خاتون ! تو اپنائر قع اتنا اونچا بنا کہ حمد تو اپنے بچوں سے سوتے میں بستر پر ریل گاڑی یا سیٹرھیوں پر چڑھتے ہوئے پیشاب کرنے کی عادت چھڑانے کی اُلجھ کر نہ گرے۔کوشش کر۔تو چلتی ریل میں سوار ہونے کی کوشش نہ کر۔تو اپنے مکان ، اپنے کمرے اور استعمال پیدا تو راہ چلتے اخبار یا کتاب نہ پڑھ۔کی چیزوں کو ہمیشہ صاف ستھرا رکھ۔تو حتی الوسع ننگے سر نہ گھوم۔ا تو ہل ہل کر نہ پڑھا کر۔تو گیلا کپڑا نہ پہن۔تو ایسے کوٹھے پر نہ سو جس کی منڈیر نہ ہو۔یہ تو ہر قسم کی بدچلنی اور بدکاری سے بچ۔یا تو ایسی جگہ نہ بیٹھ جہاں گرد اڑتی ہو۔ور نہ تیری صحت تباہ ہو جائے گی۔تو کچے فرش پر جھاڑو دیتے وقت یا دلواتے اے طالب علم! تو دینی اور عملی عفت اختیار وقت چھڑکاؤ کر لیا کر۔تاکہ مٹی نہ کر نہیں تو حافظہ اور علم حاصل کرنے والی تو اُڑے۔تو چھت کی منڈیر پر نہ بیٹھے۔قوتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔تو فحش لٹریچر نہ پڑھ۔ورنہ تیری صحت تو اپنے نفس پر اپنی طاقت سے زیادہ بوجھ نہ ڈال۔تو راستہ میں گندی چیزیں نہ پھینک اور نہ کھوکھلی ہو جائے گی۔بول و براز کر۔تو تنگ جوتی نہ پہن۔