کرامات الصادقین — Page 5
كرامات الصادقين ہزار رو پیدا انعام کے وعدہ پر رساله بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اُردو ترجمه الحمد لله الذي لا تدركه حقیقی ستائش کا سزاوار اللہ ہے جس کو آنکھیں الأبصار وهـو يـدرك الأبصار نہیں پاسکتیں ہاں وہ خود آنکھوں تک پہنچتا ہے اور وتتباعد الأفكار عن فهم اس کی کندہ کی تفہیم سے افکار اتنے ہی دور ہیں جتنی كُنُهـه تبـاعُــد الليل من النهار رات دن سے دور ہے۔وہ ذات جس نے قرآن الذي دَعَا الناس بالقرآن و رســولــه الـمـصــطفـى إلى مأدبة اور اپنے رسول مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ الجَفَلَى من أهل الحضارة سے شہروں اور جنگلوں کے تمام باسیوں کو دعوتِ والفلا و الصلاة و السلام عام دی ہے۔پھر درود وسلام ہو اس کے حبیب محمد على حبيبه محمد خاتم النبيين خاتم النبیین اور فخر المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم پر جو وفخر المرسلين الذي جاء دلائل و براہین کے ساتھ آیا اور اُس نے لوگوں کی بالحجج والبراهين وأسعف حاجتیں پوری کیں اور تمام جہانوں کی اصلاح کا الناس بحاجاتهم ويَمَّمَ إصلاح بیڑا اٹھایا۔پس کتنے ہی خواہشوں کے گرد گھومنے العـالـمـيـن۔فكم مِن مُحلّقٍ إلى الهوى دخل في الروحانيين والے تھے جوروحانی لوگوں کے حلقے میں داخل ہو سے وكم من ذی لسان سلیط گئے اور کتنے زبان دراز اور غیظ و غضب۔وغيظ مستشيط صار من بھڑک اُٹھنے والے لوگ تھے جو نہایت مہذب، المهذبين المطهرين۔اللهم شائستہ اور پاک صاف ہو گئے۔اے اللہ ! اس ۹۷