کرامات الصادقین — Page 6
كرامات الصادقين اُردو ترجمه فصـل عـلـى هـذا الرسول النبي رسول نبی امی پر درود بھیج جو اپنے الأم الذي فاق الرسل كلهم كمالات میں تمام رسولوں پر فوقیت لے گئے في كمالاته وحاز كل فضيلة اور جنہوں نے اپنی سیرت اور صفات میں ہر فی سیره وصفاته وألف بين فضیلت کو اپنے اندر سمو لیا اور ایسے لوگوں قلوب أمم كانوا يداجون و کے دلوں میں الفت پیدا کی جو منافق تھے لا يخلصون وأصلح قوما اور مخلص نہ تھے۔اور ایسی قوم کی اصلاح کی كانوا يشركون ولا يوحدون جو مشرک تھی ، موحد نہ تھی اور ایسے لوگوں کو وطهر أناسًا كانوا يفجرون پاک کیا جو فاجر تھے ، تقومی شعار نہ تھے۔ولا يتقون وینیخون مطایا جنہوں نے اپنے نفسوں کی سواریوں کو بٹھا (۲) نفوسهم ولا يسيرون فى سبل رکھا تھا اور اللہ کی راہوں پر نہیں چلتے تھے اور الله ولا يتيقظون۔وكان بیدار نہ تھے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (صلى الله علیه وسلم أُمِّيَّا آتی تھے جنہوں نے دنیا اور دین کے علوم میں امی لم يقرأ شيئا من علوم الدنیا سے کچھ بھی پڑھا نہ تھا۔آپ ان پڑھ اور والدين وبلغ أشده فی قوم اندھی قوم میں پروان چڑھے۔اور آپ أميين وعمين۔ولم ير (صلى الله الله صلی اللہ علیہ وسلم نے عالموں اور عارفوں کا عليه وسلم وجه العالمين چهره تک نہ دیکھا تھا بلکہ آپ اپنے گھر سے الـعـارفـيـن۔بل لم يرم عن وجاره با ہر نہیں آئے اور نہ کبھی اپنے دوستوں اور ولا ظعن عن الفه وجاره پڑوس کو چھوڑ کر سفر پر گئے۔اس کے باوجود ومع ذلك سبق الـعـالـمـيـن آپ سب عالموں اور دنیا جہان کے لوگوں والـعـالـمـيــن في عقله و علومہ سے اپنی عقل ، اپنے علوم اور اپنی برکات وبركاته و فیوضه و أنواره اور اپنے فیوض وانوار میں سبقت لے گئے۔یہاں ۹۸