کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 279

کرامات الصادقین — Page 4

كرامات الصادقين اُردو ترجمه عمين۔وهذه رسالة قد میں سے ہے۔اور اس رسالے میں قرآن أُودعـــث دقائق القرآن و کے دقائق درج کئے گئے ہیں۔اسے عرفان کی خوشبو سے خوب معطر کیا گیا ہے۔جنتوں ضمخت بطيب العرفان و کے چشمہ تسنیم کے پانی کو اس کی طرف لایا گیا سيق إليه شرب من تسنيم الجنان وسَفَرتُ عن مرأى ہے۔اس رسالے نے خوبصورت چہرے سے اور بادنیم کی مہک سے پردہ ہٹایا اور وسيم وأرج نسيم وتــراء ث بوجهِ حَسِين۔لمعاتها أزرأتُ خوبصورت چہرہ دکھلایا اور اس کی چمک دمک نے موتیوں کو شرمندہ کر دیا۔اور دل آتش بالجمان وصليت القلوب عشق سے سوزاں ہوئے اور معاندوں کے بالنيران وهيجت البلابل سینوں میں غموں کا ایک طوفان بپا کیا۔میں في صدور المعاندين۔وكتبتها نے اس ( رسالے کو ) اس غرض سے لکھا لئلا يبقى للجدال مطرح ہے تا کہ بحث کی کوئی طرح اور جھگڑے کی ولا للمراء مسرح وليتبين کوئی گنجائش باقی نہ رہے اور تا حق کھل کر الحق وليستبين سبيل المجرمین سامنے آ جائے اور مجرموں کی راہ ظاہر ہو وآخر دعوانا أن الحمد لله جاۓ۔وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمین۔العالمين - رب ۹۶