کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 261 of 279

کرامات الصادقین — Page 261

كرامات الصادقين ۲۶۱ اُردو ترجمه فعسى الهمام الذى إليه المطايا قد تخطت تلائعًا وسهولا امید ہے کہ وہ امام ہمام جس کی طرف سواریاں ٹیلوں اور میدانوں کو پھلانگتی ہوئی آ رہی ہیں۔خيرُ عبد يراه أشرف قوم من لعيسى المسيح أضحى مثيلا اور قوم کے معزز لوگ اسے سب سے بہترین عبد پاتے ہیں ، جو عیسی مسیح کے لئے بطور مثیل ہو گیا ہے۔إن يراني ويكشف ما بی عن قريب قبل أنوى الرحيلا بس وہ مجھے دیکھ لے اور میرا حال اس پر جلدی ظاہر ہو جائے قبل اس کے کہ میں کوچ کا ارادہ کروں۔وقال رحمه الله تعالى مقرضًا على هذا الكتاب المبارك ومادحًا للجناب الأقدس نفع الله به المسلمين اس کتاب مبارک کی تعریف کرتے ہوئے اور حضرت اقدس علیہ السلام ( خدا آپ علیہ السلام کے وجود کومسلمانوں کے لئے نفع رساں بنائے ) کی مدح سرائی میں آپ کا ایک اور قصیدہ كتاب حكى زَهُرَ الربيع نضارةً وحوى من النظم البديع طروسا یہ وہ کتاب ہے جو اپنی تازگی میں موسم بہار کے پھولوں کی مانند ہے اور بے نظیر نظم پر مشتمل صحیفہ ہے۔يُغنى الأديب فكاهة ومسرّةً عن أن يكون له الحبيب جليسا لطافت اور مسرت میں ادیب کو ہم جلیس دوست سے مستغنی کر دیتی ہے۔۳۵۳