کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 251 of 279

کرامات الصادقین — Page 251

كرامات الصادقين ۲۵۱ اُردو ترجمه وما إن أرى فيه الفضيلة خاصةً نعم في طريق المفسدين تفردا میں نے اس میں بطور خاص کوئی فضیلت نہیں دیکھی۔ہاں۔وہ مفسدوں کی راہ میں منفر د ہے۔يُشيع رسالاتٍ لِبَغُى ترايد وليجلب الحمقى إليها ويُرفِدا لذیذ کھانوں کی تلاش میں رسائل شائع کرتا ہے تا کہ احمقوں کو ان ( رسائل ) کی طرف کھینچ لائے اور انعامات حاصل کر لے۔وما كان لي بغض به وعداوة وفى الله عاديناه إِذ ذَمَّ أَحمَدا مجھے اس سے کوئی بغض وعداوت نہیں۔جب اس نے احمد علیہ السلام کی مذمت کی تو ہم نے اللہ کی خاطر ہی اس سے دشمنی کی۔فخُذُ يا إلهي رَأْسَ كلّ معاند كأخُذِى مَن عادى وليًّا وشدّدا اے میرے معبود! ہر دشمن کو سر سے پکڑلے جس طرح تو اسے پکڑتا ہے جو ولیوں سے دشمنی کرتا اور اس میں شدت اختیار کرتا ہے۔لتكون آيات لكل مكذب حريص على سبّ مُباهى تحشدا تا کہ ہر اس شخص کے لئے (عبرت کے ) نشانات ہوں جو حسد کی وجہ سے تکذیب کرنے والا ، سب وشتم کا حریص اور شیخی بگھارنے والا ہے۔ويا طالب العرفان خُذُ ذيل نوره ودَع كل ذى قول بقول المهتدى اے عرفان کے طالب ! اس کے نور کا دامن تھام لے اور مہدی کے قول کی خاطر ہر دوسرے بات کرنے والے کو چھوڑ دے۔وفي الدين أسرار وسبل خفية يلاحظهـا بـصــر يلاقى إِثْمَدا دین میں ایسے کئی بھید اور مخفی راہیں ہیں جنہیں صرف وہ آنکھ دیکھ سکتی ہے جس نے ( بصیرت کا ) سرمہ لگایا ہو۔۳۴۳