کرامات الصادقین — Page 252
كرامات الصادقين ۲۵۲ اُردو ترجمه وآخر دعوانا أن الحمد كله لرَبِّ رحيـم بـعـث فينا مجددا ہماری آخری پکار یہی ہے کہ تمام تعریف اُس رب رحیم کے لئے ہے جس نے ہم میں مجدد مبعوث فرمایا۔قد تمت هذه القصائد وقد یہ قصائد یہاں مکمل ہوئے اور ہم نے پسند أحببنا أن نلحقها ببعض قصائد کیا کہ یہاں ماہر ادیب جناب محمد سعید الشامی بليغة فصيحة من كلام الأديب الطرابلی سَلّمَهُ اللہ تعالیٰ کے کلام میں سے المفلق السيد محمد سعيد بعض فصیح و بلیغ قصائد شامل کریں جنہیں الشامي الطرابلسی سلّمه الله انہوں نے سیدنا و مرشد نا حضرت اقدس مسیح تعالى قد نظمها ومدح بها سيدنا موعود عليه الصلوۃ و السلام کی مدح میں نظم کیا ومرشدنا المشار إليه فيها وهجا ہے اور آپ علیہ السلام کے مخالفین اور مسیحی الفرقة النصرانية ومن خالفه۔فرقہ کی ہجو کی ہے۔خضعت لرفعة مجدك العظماء وأتتك تسحب ذيلها العلياءُ بڑے بڑے تیری رفعت شان کے آگے سر تسلیم خم کرتے ہیں اور عالی مرتبت لوگ تیری پیشوائی کے لئے دامن گھسیٹتے ہوئے آتے ہیں۔ورنت إليك مع الوقار وسلّمت وتفاخرت بمـديـحـك الشعراء شعراء سلام کرتے ہیں اور تیری طرف وقار سے دیکھتے ہوئے فخر یہ تیری مدح بیان کرتے ہیں۔ولك الأمان من الزمان وما على مَنْ لاذَ فيك من الزمان عناءُ آپ کو گردش زمانہ سے امان حاصل ہے اور جو آپ کی پناہ میں آجائے اس پر زمانے کی کوئی سختی نہیں۔قد حُزتَ فضلًا من إلهك فوق ما قد حازه من قبلك الآبــاءُ آپ سے قبل آپ کے آباء نے جو مراتب حاصل کئے۔آپ نے خدا کی طرف سے ان سے بڑھ کر فضیلت پائی ہے۔۳۴۴