کرامات الصادقین — Page 241
كرامات الصادقين ۲۴۱ اُردو ترجمه المتبرك الذي يُرضى مولاه جو اپنے مالک کو راضی رکھتا ہے اور اس کی ہدایت ولا يترك نكتة من هداه کے کسی نکتہ کو نظر انداز نہیں کرتا۔مالک کی طرف ويسمع مرحباه فهو الذى سے خوش آمدید سنتا ہے تو یہی (ایسا شخص ) ہے جو تو۔يجمع في نفسه هذه الثلاث اپنی ذات میں ان تین (صفات ) کو کامل طور پر سويا ولا يؤذي مولاه بخيانة جمع کرتا ہے اور اپنے آقا کو اپنی بددیانتی اور (۱۰۲)۔وحَدْل ولا يُطَحْطِحه بکسل بے انصافی سے دکھ نہیں دیتا اور نہ اُسے کا ہلی یا أو جهل فيصير عبدا مرضیا جہالت سے برباد کرتا ہے اور وہ ایک پسندیدہ فهذه هي الأشراط الثلاثة عبد بن جاتا ہے۔پس یہی تین شرائط ہیں ان للذين يسلكون سبل ربھم لوگوں کے لئے جو پورے طالب ہدایت ہو کر مسترشدين۔وفی ایاک اپنے رب کے راستوں پر چلتے ہیں۔ایاک نَعْبُدُ إشارة إلى الشرط نَعْبُدُ میں پہلی شرط کی طرف اشارہ ہے اور الأول وإلى الشرط الثانی دوسری شرط کی طرف إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ہیں۔في إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ والی اور تیسری شرط کی طرف اِهْدِنَا الصِّرَاطَ میں الثالث في اهْدِنَا الصِّرَاطَ اشارہ ہے۔پس مبارک ہیں وہ لوگ جو ان فطوبى للذين جمعوا هذه تینوں صفات) کو اپنے اندر جمع کرلیں اور الثلاث ورجعوا إلى ربهم کامل ہو کر اپنے رب کی طرف لوٹیں۔وہ اپنے كاملين وتأدبوا مع ربهم رب کے ساتھ پورے ادب کا لحاظ رکھتے ہیں بكل الأدب وسلكوا بکل اور منازل سلوک ہر شرط کے مطابق بغیر کسی شريطة غير قاصرین فاولئک کوتا ہی کے طے کرتے ہیں۔پس یہی وہ لوگ الذين رضی اللہ عنہم ہیں جن سے خدا تعالیٰ راضی ہے اور وہ خدا تعالیٰ ورضوا عنه ودخلوا حظیرہ سے راضی ہیں۔وہ بارگاہ قدس میں امن کے القدس آمنين۔ولما كانت ساتھ داخل ہو گئے ہیں۔پس چونکہ یہ شرائط اس ۳۳۳