کرامات الصادقین — Page 242
اُردو ترجمه ۲۴۲ كرامات الصادقين هذه الشرائط أهم الأمور شخص کے لئے اہم امور میں سے تھے جو نُور کی للذي قصد سبل النور جعلها راہوں کا قصد کرتا ہے اس لئے حکیم خدا نے ان الله الحكيم من أجزاء الدعاء (شرائط) كو دعا کے حصے بنا دیا ہے۔تا ہر سالک ليتدبر السالک کا لعقلاء عقلمندوں کی طرح غور وفکر کرے اور خیانت کرنے وليستبين سبيل الخائنين۔والوں کی راہ بھی پوری طرح واضح ہو جائے۔وهذا آخر ما أردنا في اور یہ آخری بات ہے جس کا ہم نے رَبُّ هذا الكتاب بفضل رب الأرباب کے فضل سے اس کتاب میں ارادہ الأرباب والحمد لله رب کیا ہے اور تمام تعریفیں صرف اللہ کو زیبا ہیں جو العالمين۔والسلام على سيدنا رَبُّ العالمین ہے اور سلامتی ہو ہمارے سید و ورسولنا محمد خاتم النبيين مولى رسول ( حضرت ) محمد خاتم النبيين رَبِّ أَمْطِرُ مطر السوء علی پر۔اے خدا! تو آنحضور کے مکذبوں پر مكذبيه واجعلنا من المنصورين بدترین عذاب کی بارش برسا اور ہمیں مظفر ومنصور لوگوں میں سے بنا۔آمین آمین۔۔بقلم احقر العباد من المريدين احقر العباد غلام محمد امرتسری عفی عنہ عنہ جو لحضرت المسيح الموعود حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و والمهدى المسعود العبد المفتقر الى مہدی مسعود کے مریدوں میں سے ہے نے الـلـه الاحد غلام محمد الامرتسرى اس تحریر کو قلم زن کیا۔عفى عنه - *** ۳۳۴