کرامات الصادقین — Page 240
كرامات الصادقين ۲۴۰ اُردو ترجمه المخاطرات والمحظورات آپ کو خطرے کے مقامات اور ممنوع جگہوں ويبعد عن مرضات المولی میں ڈال دیتا ہو اور انتہائی بے وقوفی کی بناء من جهل جاذب من پر آقا کی خوشنودی حاصل نہ کر سکتا ہو اور بیسا الجهلات وربما یضیع اوقات وہ اپنے مالک کی عمدہ عمدہ چیزوں کو ، نفائس المولی و دررہ اس کے موتیوں کو اور اس کے جواہرات کو وجواهره من كمال جهله اپنی کمال بے وقوفی ، حماقت اور نا سمجھی کی وجہ وحمقه وسوء فهمه سے ضائع کر دیتا ہو اور اپنی کج فکری کی وجہ ويضع الأشياء فی غیر سے اشیاء کو ان کی اصل جگہ کے علاوہ کہیں محلها من زیغ و همه وه اور جگہ رکھ دیتا ہو تو ایسا خادم بھی آقا کی فهذا الخادم أيضا خوشنودی حاصل نہیں کر سکتا۔اور اس کی لا يستطيع أن يستحصل جہالت اسے ہر بار اپنے مالک کی نظروں مرضات المخدوم ويُسقطه سے گرا دیتی ہے۔پس وہ ذلیل و محروم جهله كلّ مرة عن أعين انسان کی طرح روتا رہتا ہے اور اس طرح مولاه فیبکی کالموقوم ہمیشہ ایک قابل ملامت ملعون انسان کی مانند وکذلک یعیش دائما زندگی کے دن پورے کرتا ہے۔وہ کبھی كالملعون الملوم و لا يكون قابل تعريف لوگوں میں شامل نہیں ہو سکتا۔من الممدوحين بل يراه بلکہ اس کا مالک اسے ( ہمیشہ ) منحوس جیسا المولى كالمنحوس الذي سمجھتا ہے۔جو اپنی بھاگ دوڑ سے کبھی بھی لا یأتی بخیر فی سیرو کی بھلائی ( کی خبر ) نہیں لاتا۔وہ (خادم) يخرب بقعته ورحاله وأمواله اس کی زمینوں، اس کے مکانات اور اس کے في كل حين۔اموال کو ہر وقت بربادکرتا رہتا ہے۔وأما الخادم المبارك والعبد لیکن مبارک خادم اور متبرک بندہ وہ ہوتا ہے ۳۳۲