کرامات الصادقین — Page 206
كرامات الصادقين ۲۰۶ اُردو ترجمه ہے بهذا الدعاء بالإخلاص نیت ، پرہیزگاری اور وفاداری کی شرائط وإمحـاض النيّة ورعاية کی پابندی سے پوشیدہ طور پر خدا تعالیٰ۔سے شرائط الاتـقـاء و الوفاء یہ دُعا مانگے تو بلا شبہ وہ برگزیدہ لوگوں ، خدا فلا شك أنه يحلّ محلّ کے محبوں اور مقر بوں کا مقام حاصل کر لیتا الأصفياء والأحباء والمقربين ہے اور جو شخص گم کردہ اولا دوالے کی طرح ومن تأوّه آهةَ الشكلان خدائے محسن کی جناب میں آہ و زاری في حضرة الربّ المنان کرے اور خدائے رحمان سے عاجزی، وطلب استجابة هذا الدعاء انکساری کرتے ہوئے جبکہ اُس کی آنکھیں من الله الرحمن خاشعا مبتهلا بہہ رہی ہوں اس دعا کی قبولیت کی التجا وعيناه تذرفان فيستجاب کرے تو اُس کی دعا قبول کر لی جاتی دعاؤه ويُكرم مثواه ويُعطى اور اُسے عزت والی جگہ ملتی ہے۔اُس کو له هداه وتُقوَّى له عقيدته اُس کے مناسب حال ہدایت دی جاتی بالائل المنيرة كالیاقوت ہے۔اس کا عقیدہ یا قوت کی مانند روشن - ويُقوّى له قلبه الذي كان دلائل سے پختہ کیا جاتا ہے اُس کا دل جو أوهن من بيت العنكبوت مکڑی کے گھر سے بھی زیادہ کمزور تھا مضبوط ويوفق لتوسعة الذرع و دقائق کیا جاتا ہے۔اُسے وسعتِ اخلاق اور لورع فيُدعى إلى قرى تقویٰ کی باریک راہوں کی توفیق دی جاتی الروحانيين ومطائب الربانيين۔ہے۔اور وہ روحانی لوگوں کی ضیافت اور ويكون في كل حال غالبا علی ربانی لوگوں کی عمدہ چیزوں کی طرف بلایا هوی مغلوب ويقوده برعاية جاتا ہے۔وہ ہر حال میں مغلوب خواہش پر رع حيث يشاء كأشجع غالب رہتا ہے اور اپنی خواہش نفس کو الشرع 66 بالائل“ سہو کا تب ہے درست لفظ بِالدَّلائِل‘ ہے۔(ناشر) ۲۹۸