کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 178 of 279

کرامات الصادقین — Page 178

كرامات الصادقين KA اُردو ترجمہ أن يهديه الله ويُدخله بندہ کی رہنمائی نہ کرے اور اسے ہدایت یافتہ في المهديين۔و إشارة لوگوں میں داخل نہ کر دے وہ ہر گز ہدایت نہیں إلى أن الهداية غير متناهية پاسکتا۔پھر اس (امر کی ) طرف بھی اشارہ ہے وترقى النفوس إليها بسلّم کہ ہدایت کی کوئی انتہاء نہیں اور انسان دعاؤں الدعوات ومن ترک الدعاء کی سیڑھی کے ذریعہ ہی اس تک پہنچ سکتے ہیں اور فأضاع سُـلـمــه فـإنما الحرى جس شخص نے دعا کو چھوڑ دیا اس نے اپنی سیڑھی بالاهتداء من كان رَطْبَ کھو دی۔یقیناً ہدایت پانے کے قابل وہی ہے اللسان بالدعاء وذكر جس کی زبان ذکر الہی اور دعا سے تر ر ہے اور وہ ربه وكان عليه من المداومین اس پر دوام اختیار کرنے والوں میں سے ہواور ومن ترك الدعاء وادعی جس کسی نے بھی دعا کو چھوڑ کر ہدایت یافتہ ہونے الاهتداء فعسى أن يتزین کا دعویٰ کیا تو قریب ہے کہ وہ لوگوں کے سامنے للناس بما ليس فيه ويقع ایسی چیزوں سے اپنے آپ کو آراستہ ظاہر کرے وة الشرك والرياء جو اس میں نہیں ( پائی جاتیں ) اور وہ شرک اور ويــخــرج مــن جــمــاعة ریاکاری کے گڑھے میں گر جائے اور مخلصوں کی المخلصين۔والمخلص جماعت سے نکل جائے اور مخلص بندہ دن بدن يترقى يوما فيوما حتی ترقی کرتا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ مخلص بفتح لام کہ يصير مُخلصًا بفتح اللام بمعنی چنیدہ بن جاتا ہے اور (باری تعالیٰ ) وتهب له العناية سِرًّا کی عنایت اسے ایک ایسا راز عطا کرتی ہے جو يكون بين الله وبينه صرف خدا اور اس کے درمیان ہی ہوتا ہے اور وہ ويدخل في المحبوبین محبوبوں کے زمرہ میں داخل ہو جاتا اور مقبول ويتنـــزل منزلة المقبولين بندوں کا مرتبہ حاصل کر لیتا ہے اور بندہ ایمان والعبد لا يبلغ حقيقة الإيمان کی حقیقت تک نہیں پہنچ سکتا جب تک کہ وہ ۲۷۰