کرامات الصادقین — Page 177
كرامات الصادقين 122 اُردو ترجمه → الصادقين! تخدم الطبائع والطبيب معين طبائع کی (بطور علاج) خدمت کرتی ہیں اور للطبيعة لا منازع لها فيا حسرةً طبيب طبيعت کا معاون ہوتا ہے نہ کہ اس کا عليهم ما ألهاهم عن صراط مخالف۔پس افسوس ہے کہ یہ لوگ صادقوں کی (۸۲ راہ سے کتنے غافل ہیں۔وفي هذه السورة يُعلّم اس سورت میں اللہ تعالیٰ اپنے فرمانبردار الله تعالى عباده المسلمین بندوں کو تعلیم دیتے ہوئے فرماتا ہے کہ اے فكأنه يقول يا عباد إنكم میرے بندو ! تم نے یہود و نصاری کو دیکھ لیا رأيتم اليهود والنصاری فاجتنبوا ہے۔پس تم ان جیسے اعمال کرنے سے شبه أعمالهم واعتصموا بحبل اجتناب کرو اور دعا اور استعانت کے طریق الدعاء والاستعانة ولا تنسوا کو مضبوطی سے پکڑو اور یہود کی طرح اللہ تعالیٰ نعماء الله كاليهود فيحل کی نعمتوں کو نہ بھولو۔ورنہ تم پر خدا تعالیٰ کا عليكم غضبه ولا تتركوا العلوم غضب نازل ہوگا۔نیز تم سچے علوم اور دعا الصادقة والدعاء ولا تهنوا کو ترک نہ کرو اور ہدایت کی تلاش میں من طلب الهداية كالنصاری عیسائیوں کی طرح سستی نہ کرو ورنہ تم بھی فتـكـونـوا مـن الضالين۔وحث گمراہوں میں شامل ہو جاؤ گے۔اور اس على طلب الهداية إشارةً نے طلب ہدایت کی ترغیب یہ اشارہ إلى أن الثبات على الهداية کرتے ہوئے دی کہ ہدایت پر ثابت لا يكون إلا بدوام الدعاء قدمی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا اور گر والتضرع في حضرة الله وزاری میں دوام کے بغیر ممکن نہیں۔ومع ذلك إشارة إلى مزید برآں اس طرف بھی اشارہ ہے کہ أن الهداية أمر من لديه ہدایت ایک ایسا امر ہے جو خدا تعالیٰ کی طرف والعبد لا يهتدى أبدًا من غير سے ہی ملتا ہے اور جب تک کہ خدا تعالیٰ خود ۲۶۹