کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 179 of 279

کرامات الصادقین — Page 179

كرامات الصادقين ۱۷۹ اُردو ترجمه من غير أن يفهم حقيقة اخلاص کی حقیقت کو سمجھ نہ لے اور اس پر قائم نہ الإخلاص ويقوم عليها ہو جائے (اسی طرح وہ ) مخلص نہیں بن سکتا جس ولا يكون مخلصا وعندہ کے نزدیک زمین میں ایسی چیز موجود ہو جس پر على وجه الأرض شيء يتكا بھروسہ کرتا ہو یا وہ اس سے ڈرتا ہو یا اسے منجملہ عليه أو يخــافـه أو يحسبه من دوسرے مددگاروں کے گمان کرتا ہو۔کوئی شخص الناصرين۔ولا ينجو أحد نفس کی ہلاکتوں اور شرارتوں سے نجات حاصل من غوائل النفس وشرورها نہیں کر سکتا جب تک اس کے اخلاص کی وجہ سے إلا بعد أن يتقبـلـــه الـلـه اللہ تعالیٰ اسے قبول نہ کر لے اور اپنے فضل، بإخلاصه ويعصمه بفضله طاقت اور قوت سے اس کی حفاظت نہ کرے اور وحوله وقوته ويذيقه من اسے روحانی لوگوں کی شراب نہ چکھائے کیونکہ وہ شراب الروحانيين لأنها ( يعنى نفس امارہ ) پلید ہے اور وہ اپنی پلیدی میں خبيثة وقد انتهت إلى غاية انتہا کو پہنچا ہوا ہے اور ہلاکت خیز اور گمراہ کن بُری الخبث وصارت منشأ الأهوية خواہشات کے نشو ونما پانے کا محل ہے۔پس المضلة الردية المُردِية فعلم اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو یہ تعلیم دی ہے کہ وہ اللــه تـعــالـى عباده أن يفروا دُعائیں کرتے ہوئے اور اس (نفس) کی إليــه بــالــدعــاء عائدا من بُرائیوں اور آفات سے پناہ مانگتے ہوئے اس شرورها و دواهيها ليدخلهم (خدا تعالیٰ) کی طرف دوڑے چلے آئیں تا کہ في زمـر الـمـحـفـوظيـن۔وإن وہ انہیں محفوظ لوگوں کے گروہ میں داخل کر مثل جذبات النفس کمثل لے۔یقین جانیں کہ نفس کے جذبات کی مثال الحميات الحادة فكما تیز بخاروں کی مانند ہے۔پس جس طرح ان تجد عند تلک الحميات بخاروں کے دوران (مختلف قسم کے) أعراضا هايلة مشتدة مثل خوفناک اور شدید عوارض پائے جاتے ہیں مثلاً ۲۷۱