کرامات الصادقین — Page 170
كرامات الصادقين ۱۷۰ اُردو ترجمه عباده إلى أن يبذلوا في اس آیت ) میں اپنے بندوں کو اس بات کی مطاوعته جُهد المستطيـع ترغیب دیتا ہے کہ وہ اس کی اطاعت میں انتہائی ہمت اور کوشش خرچ کریں اور اطاعت ويقوموا ملبين في كل حين گزاروں کی طرح ہر وقت لبیک لبیک کہتے ہوئے (اس کے حضور ) کھڑے تلبية المطيع فكأن العباد يقولون ربنا إنا لا نألوا في رہیں گویا کہ یہ بندے یہ کہہ رہے ہیں کہ اے المجاهدات وفی امتثالك ہمارے ربّ! ہم مجاہدات کرنے، تیرے وابتغاء المرضاة ولكن احکام کے بجالانے اور تیری خوشنودی چاہنے نستعینک و نستکفی بک میں کوئی کوتا ہی نہیں کر رہے لیکن ہم تجھ سے ہی الافتــنــان بــالـعُـجـب والـريـاء مدد چاہتے ہیں اور تُحجب اور ریا میں مبتلا ہونے ونستوهب منک توفیقا سے تیری پناہ مانگتے ہیں اور ہم تجھ سے ایسی قائدا إلى الرشد والرضاء توفیق طلب کرتے ہیں جو ہدایت اور تیری وإنا ثابتون علی طاعتک خوشنودی کی طرف لے جانے والی ہو اور ہم و عبادتك فاكتبنا في تیری اطاعت اور تیری عبادت پر ثابت قدم المطاوعين۔وهنا إشارةً ہیں۔پس تو ہمیں اپنے اطاعت گزار بندوں میں لکھ لے۔اور یہاں ایک اور اشارہ بھی أخرى وهي أن الـعبـد يـقـول يا ربّ إنّـا خـصـصــنــاک ہے اور وہ یہ کہ بندہ کہتا ہے کہ اے میرے رب! ہم نے تجھے معبودیت کے ساتھ معبودیتک و آثرناک مخصوص کر رکھا ہے اور تیرے سوا جو کچھ بھی علی کل ما سواک ہے اس پر تجھے ترجیح دی ہے پس ہم تیری فلا نعبد شيئا إلا وجھک ذات کے سوا اور کسی چیز کی عبادت نہیں کرتے وإنا من الموحدين۔اور ہم موحدین میں سے ہیں۔اس آیت ۲۶۲