کرامات الصادقین — Page 169
كرامات الصادقين ۱۶۹ اُردو ترجمه إياك نعبد ولكن بالمعاناة اے ہمارے رب ! إِيَّاكَ نَعْبُدُ (ہم تیری والتكلف والتحشم وتفرقة ہی عبادت کرتے ہیں ) لیکن بڑی ریاضت ، الخاطر وتمويهات الخنّاس تكليف شرمساری ، پریشان خیالی اور شیطانی ، وسوسه اندازی اور خشک افکار اور تباہ کن وبالروية الناضبة والأوهام اوہام اور تاریک خیالات کے ساتھ جو الناصبة والخيالات المظلمة سیلاب کے گدلے پانی کی مانند ہیں یا رات کماء مُكدّرٍ مِن سَيْل أو کولکڑیاں اکٹھا کرنے والے کی طرح ہیں اور كـــــاطــب ليــل وإن نتبع إلا ہم صرف گمان کی پیروی کر رہے ہیں۔ہمیں ظنَّا وما نحن بمستيقنين۔یقین حاصل نہیں۔(اور پھر ) وَإِيَّاكَ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ یعنی نَسْتَعِيْنُ کہو۔یعنی ہم تجھ سے ہی مدد مانگتے نستعينك للذوق والشوق ہیں ، ذوق ، شوق ، حضور قلب ، بھر پور ایمان والحضور والإيمان الموفور ( ملنے) کے لئے، روحانی طور پر (تیرے والتلبية الروحانية والسرور احکام پر) لبیک کہنے (کے لئے) سرور اور نور ( کے لئے ) اور معارف کے زیورات والنور ولتوشيح القلب بحلى اور مسرت کے لباسوں کے ساتھ دل کو المعارف وحلل الحبور لنكون بفضلک من سباقين في عرصات اليقين وإلى منتهى آراستہ کرنے کے لئے ( تجھ سے ہی مدد طلب کرتے ہیں ) تا ہم تیرے فضل کے ساتھ یقین کے میدانوں میں سبقت لے جانے والے بن المآرب واصلين و في جائیں اور اپنے مقاصد کی انتہا کو پہنچ جائیں بحار الحقائق متوردين۔اور حقائق کے سمندروں پر وارد ہو جائیں۔وفي قوله تعالى إِيَّاكَ نَعْبُدُ تنبیه پھر اللہ تعالیٰ کے الفاظ إِيَّاكَ نَعْبُدُ میں آخر وهو أنه يرغب فيه| ایک اور اشارہ ہے اور وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ ۲۶۱