کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 166 of 279

کرامات الصادقین — Page 166

كرامات الصادقين ۱۶۶ اُردو ترجمہ وفلاحا وفوزًا ومقاصد خوشحالی اور کامیابی اور اُن مقاصد کے حاصل التي لا تُعطى إلا بعد ہونے کے لئے التجا کرتا ہوں جو درخواست الطلب والاستعانة والدعاء کرنے مدد مانگنے اور دعا کرنے پر ہی عطا کی جاتی وأنت خير المعطين۔و ہیں اور تو بہترین عطا کرنے والا ہے۔اور ان في هذه الآيــات حـث آیات میں ان نعمتوں پر شکر کرنے کی ترغیب ہے علی شکرِ ما تعطی جو تجھے دی جاتی ہیں اور جن چیزوں کی تجھے تمنا ہو والدعاء بالصبر فیما ان کے لئے صبر کے ساتھ دعا کرنے اور کامل اور۔اللهج اعلیٰ چیزوں کی طرف شوق بڑھانے کی ترغیب لـــی مـ أتم وأعلى ہے) تا تم بھی مستقل شکر کرنے والوں اور هو لتكون من الشـــاكــريــن الشاكرين صبر کرنے والوں میں شامل ہو جاؤ۔پھر ان الصابرين۔وفيها حَت (آیات) میں ترغیب دی گئی ہے۔بندے کے على نفى الحول والقوة اپنی طرف ہمت اور قوت کی نسبت کی نفی کرنے کی والاستطــراح بين يدى اور (اس سے ) آس لگا کر اور امید رکھ کر ہمیشہ سبحانه مترقبا منتظرًا سوال، دعا، عاجزی اور حمد کرتے ہوئے (اپنے مديمًا للسؤال والدعاء آپ کو اللہ سبحانہ کے سامنے ڈال دینے کی والتضرع والثناء والافتقار اور خوف اور امید کے ساتھ اس شیر خوار بچہ کی مانند مع الخوف والرجاء كالطفل جو دایہ کی گود میں ہو (اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ الرضيع في يد الظئرو کا محتاج سمجھنے کی اور تمام مخلوق سے اور زمین کی الموتِ عن الخلق وعن سب چیزوں سے موت (یعنی پوری لاتعلقی) كل ماهو في الأرضین کی ترغیب ہے۔اسی طرح ان (آیات) وفيها حثّ على إقرار و میں اس امر کا اقرار اور اعتراف کرنے کی ترغیب اعتراف بأننا الضعفاء لا نعبدک دلائی گئی ہے کہ ہم تو بہت کمزور ہیں۔تیری دی ۲۵۸