کرامات الصادقین — Page 167
كرامات الصادقين اُردو ترجمه إلا بك ولا نتحسس منک ہوئی توفیق کے بغیر تیری عبادت نہیں کر سکتے اور إلا بــعــونک بک نعمل تیری مدد کے بغیر ہم تجھے تلاش نہیں کر سکتے۔ہم وبک نتحرک والیک تیری مدد سے کام کرتے ہیں اور تیری مدد سے نسعى كالثواكل متحرقين حرکت کرتے ہیں اور ہم ان عورتوں کی طرح جو وكالعشاق متلظين۔وفيها اپنے بچوں کی موت کے غم میں گھل رہی ہوتی ہیں حثّ على الخروج من اور ان عاشقوں کی طرح جو محبت میں جل رہے الاختيال والزَّهُو والاعتصام ہوتے ہیں سوزاں و بریاں تیری طرف دوڑتے بقوة الله تعالى وحوله ہیں۔پھر ان آیات میں کبر اور غرور کو چھوڑنے کی نیز عند اعتیاص الأمور و معاملات کے پیچیدہ ہونے اور مشکلات کے گھیر هجوم المشكلات والدخول لینے پر محض اللہ تعالیٰ کی (طرف سے ملنے والی) في المنكسرين كأنه تعالى طاقت اور قوت پر بھروسہ کرنے کی اور منکسر المزاج شأنه يقول يا عباد احسبوا لوگوں میں شامل ہونے کی ترغیب ہے گویا کہ أنفسكم كالميتين وبالله الله تعالیٰ فرماتا ہے۔اے میرے بندو! اپنے اعتضدوا كل حين۔فلا يَزْدَهِ آپ کو مُردوں کی طرح سمجھو اور ہر وقت الشاب منكم بقوته و اللہ تعالیٰ سے قوت حاصل کرو۔پس تم میں لا يتخصـر الشيخ بهراوته سے نہ کوئی جوان اپنی قوت پر اتر ائے اور نہ ولا يفرح الكيس بدهائه کوئی بوڑھا اپنی لاٹھی پر بھروسہ کرے اور نہ ولا يثق الفقيه بصحة کوئی عقلمند اپنی عقل پر ناز کرے اور نہ کوئی فقیہ علمه وجودة فهمه وذكائه اپنے علم کی صحت اور اپنی سمجھ اور اپنی دانائی کی ولا يتكـى الـمـلـهـم على إلهامه عمدگی پر اعتبار کرے اور نہ کوئی ملہم اپنے الہام وكشفه و خلوص دعائــه یا اپنے کشف یا اپنی دُعاؤں کے خلوص پر تکیہ فإن الله يفعل ما يشاء کرے کیونکہ اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے جس کو ۲۵۹