کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 164 of 279

کرامات الصادقین — Page 164

كرامات الصادقين ۱۶۴ اُردو ترجمه رسولنا ونور كتابنا و كانوا ہدایت اور ہماری کتاب ( قرآن کریم ) کے نُور لطواغيتهم متبعین فسوف کی پیروی نہ کی اور اپنے باطل معبودوں کی اتباع یرون غضب الله و تغیظ کرتے رہے وہ ضرور اللہ تعالیٰ کے غضب کو لنار وزفيرها ویرون دیکھیں گے۔اور جہنم کے جوش اور اس کی ظلمتهم وضلالتهم بالأعين خوفناک آواز کوسنیں گے۔اور اپنی گمراہی اور ويجدون أنفسهم كــالـطـالع کجروی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے۔اپنے الأعور ويدخلون جهنم آپ کو لنگڑے کانے جیسے پائیں گے۔اور جہنم خالدين فيها وما كان لهم ميں داخل ہوں گے۔جہاں وہ لمبا عرصہ رہیں أحد من الشافعين۔وفی گے اور ان کا کوئی شفیع نہیں ہوگا۔اس آیت میں الآية إشارة إلى أن اسم اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ (خدا کا ) مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ذو الجهتين اسم ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ دو پہلوؤں والا يُضل من يشاء ويهدى ہے۔وہ جسے چاہے گمراہ ٹھہراتا ہے اور جسے من يشاء فاسألوه أن يجعلكم چاہے ہدایت دیتا ہے۔پس تم دعا کرو کہ وہ تمہیں ہدایت یافتہ بنا دے۔من المهتدين۔هذا ما أردنا من بيان بعض یہی وہ امر ہے جس کو ہم بیان کرنا چاہتے تھے۔نكات هذه الآية ولطائفها الأدبية يعنی اس آیت کے بعض نکات اور ادبی لطائف کو التي هي للناظرین کالآیات جو دیکھنے والوں کے لئے روشن نشانوں کی طرح وبلاغتها الرائعة المبتكرة ہیں۔اور اس کی حیران کن اچھوتی اور خوب آراستہ المحبرة المحتوية على محاسن بلاغت کو جو کنایات کی خوبیوں ، حکمت کے موتیوں الكنايات مع دور حكمية اور دقائق الہیہ کے نادر معارف پر حاوی ہے۔تم ومعارف نادرة من دقائق اس بیان کی نظیر نہ تو پہلے لوگوں میں اور نہ بعد میں الإلهيات فلا تجد نظیرها فی آنے والے لوگوں میں دیکھو گے۔بلاشبہ اس کی ۲۵۶