کرامات الصادقین — Page 163
كرامات الصادقين ۱۶۳ اُردو ترجمه وخامسها بحرُ مَالِكِ يَوْمِ ان میں سے پانچواں سمندر ملك الدين وتغترف منه جملةُ يَوْمِ الدِّينِ ( کی صفت ) ہے۔اور غَيْرِ المَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ اس سے غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ ولا الضَّالِّين۔فإن غضب الله وَلَا الضَّالِّينَ کا جملہ مستفیض ہوتا ہے کیونکہ وتركه في الضلالة لا تظهر خدا تعالیٰ کے غضب اور اس کے (انسان حـقـيـقتـه عـلـى الـنـاس علـى کو ضلالت اور گمراہی میں چھوڑ دینے کی وجه الكامل إلا في يوم حقیقت لوگوں پر مکمل طور پر جزا اور سزا کے دن المجازات الذي يُجاليهم ہی ظاہر ہوگی۔جس دن اللہ تعالیٰ اپنے غضب الله فيه بغضبه وإنعامه اور انعام کے ساتھ اُن پر جلوہ آراء ہوگا۔اور ويـجـالـحهم بتذليله وإكرامه ان کو اپنی طرف سے ذلّت دے کر یا عزت ويُجلّى عن نفسه إلى حد دے کر ظاہر کر دے گا۔اور اس حد تک اپنے ماجلی کمثله وتراءی آپ کو ظاہر کر دے گا کہ اس طرح کبھی اپنے السابقون كفرس مُجلّی وجود کو ظاہر نہیں کیا ہوگا۔اور (خدا کی راہ وتراءت الجالية بغَيّہم میں سبقت لے جانے والے یوں دکھائی دیں ے المبين۔وفيه يعلم الذین گے جیسے میدان میں آگے بڑھا ہوا گھوڑا اور كفروا أنهم كانوا مورد گناہگار اپنی کھلی کھلی گمراہی میں نظر آئیں گے۔غضب الله وكانوا قوما اور اس دن کافروں پر واضح ہو جائے گا کہ وہ عمين۔ومن كان في هذه در حقيقت غضب الہی کے مورد تھے اور اندھی قوم أعمى فهو في الآخرة تھے اور جو اس دنیا میں اندھا رہے گا وہ آخرت أعمى ولكن عَمَى هذه الدنيا میں بھی اندھا ہوگا۔لیکن اس دنیا کی نابینا کی مخفی مخفى ويتبين فى يوم الدين ہے اور جزا سزا کے دن وہ ظاہر ہو جائے گی۔پس فالذين أبوا وما تبعوا هدى جن لوگوں نے انکار کیا اور ہمارے رسول کی ۲۵۵