کرامات الصادقین — Page 143
كرامات الصادقين ۱۴۳ اردو ترجمہ آية للمتفكرين۔ فالقسم الأول والوں کے لئے یہ ایک نشان ہو۔ ان فیضانی من أقسام الصفات الفيضانية صفات کی اقسام میں سے پہلی قسم وہ صفت ہے صفة يسميها ربنا رب العالمین جس کا نام ہمارا پروردگار رب العالمین رکھتا ہے ﴿۲۹﴾ وهذه الصفة أوسع الصفات فى اور یہ صفت فیض رسانی میں دوسری تمام صفات الإفاضة ولا بد من أن نسمى سے زیادہ وسیع ہے اسی لئے ضروری ہے کہ ہم فيضانها فيضانا أعم لأن صفة اس صفت کے فیضان کا نام فیضان اعم الربوبية قد أحاطت الحيوانات رکھیں ۔ کیونکہ صفت ربوبیت تمام حیوانوں اور وغير الحيوانات بل أحاطت غیر حیوانوں پر ہی حاوی نہیں بلکہ آسمانوں اور السماوات والأرضين وفيضانها زمینوں پر محیط ہے اور اس کا فیضان ہر فیض سے أعم من كل فيض ما غادر إنسانًا زیادہ عام ہے جس نے نہ کسی انسان کو چھوڑا اور ولا حيوانًا ولا شجرًا ولا حجرًا نه کسی حیوان کو، نہ کسی درخت کو اور نہ کسی پتھر کو اور ولا سماء ولا أرضا بل نزل ماء ه نہ کسی آسمان کو اور نہ کسی زمین کو۔ بلکہ اس کی رحمت على كل شيء فأحياه وأحاط کا پانی ہر چیز پر نازل ہوا اور اسے زندگی عطا کی ۔ بالكائنات كلها ظواهرها اس فیضان نے تمام کائنات کی آشکارہ اور وبواطنها فكل شيء صنيعة من پوشیدہ اشیاء کا احاطہ کر رکھا ہے۔ پس ہر چیز اُسی الله الذي أعطى كل شيء خَلْقَه اللہ کی صنعت ہے۔ جس نے ہر چیز کو (اس کی وبدأ خَلْقَ الإنسان من طين ضرورت کے مطابق ) بناوٹ دی۔ اور انسان کی واسم ذلك الفيض ربوبية وبه پیدائش کا آغاز گیلی مٹی سے کیا۔ اس فیضان کا يبذر الله تعالى بذر السعادة في نام ربوبیت ہے اور اس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ ہر كل سعيد وعليه يتوقف استثمار سعید انسان میں سعادت کی تخم ریزی کرتا ہے۔ الخيرات وبروز مادة السعادات نیکیوں کے ثمرات ، نیک بختی کے مادے کا ظہور وآثار الورع والحزامة والتقاة پارسائی اور حزم وتقویٰ کے آثار اور ہر وہ خوبی جو ۲۳۵