کرامات الصادقین — Page 136
كرامات الصادقين ۱۳۶ اردو ترجمہ إحصاء محامدى فلن تحصيها قابل حمد صفات کو شمار کرنا چاہو تو تم ہرگز انہیں نہیں وإن فكرت بشق نفسک گن سکو گے۔ اگر چہ تم کتنا ہی جان توڑ کر سو چو اور وكلفت فيها كالمستغرقين مستغرق رہنے والوں کی طرح ان صفات کے بارہ فانظر هل ترى من حمد میں کتنی ہی تکلیف اٹھاؤ۔ خوب سوچو ! کیا تمہیں لا يوجد في ذاتي۔ وهل کوئی ایسی حمد نظر آتی ہے جو میری ذات میں نہ پائی تجد من كمال بعد منی جاتی ہو؟ کیا تمہیں ایسے کمال کا سراغ ملتا ہے جو مجھ ومن حضرتی۔ فإن زعمت سے اور میری بارگاہ سے بعید ہو؟ اور اگر تم ایسا گمان کذالک فما عرفتني وأنت کرتے ہو تو تم نے مجھے پہچانا ہی نہیں اور تم اندھوں من قوم عمين ۔ بل إننی میں سے ہو۔ بلکہ یقیناً میں (اللہ تعالیٰ) اپنی ستوده أعرف بمحامدی و کمالاتی صفات اور اپنے کمالات سے پہچانا جاتا ہوں اور ويُرَى وابلى بسحب برکاتی میری موسلا دھار بارش کا پتہ میری برکات کے فالذين حسبونی مستجمع بادلوں سے ہوتا ہے۔ پس جن لوگوں نے مجھے تمام جميع صفات كاملة و كمالات صفاتِ کاملہ اور تمام کمالات کا جامع یقین کیا اور شاملة وما وجدوا من کمال انہوں نے جہاں جو کمال بھی دیکھا اور اپنے خیال وما رأوا من جلال إلی کی انتہائی پرواز تک انہیں جو جلال بھی نظر آیا جولان خيال إلا ونسبوها انہوں نے اُسے میری طرف ہی نسبت دی ۔ اور إلى وعزوا إلى كل عظمة ہر عظمت جو اُن کی عقلوں اور نظروں میں نمایاں ظهرت في عقولهم و أنظارهم ہوئی اور ہر قدرت جو ان کے افکار کے آئینہ وكل قدرة تراءت أمام میں انہیں دکھائی دی، انہوں نے اُسے میری أفكارهم فهم قوم يمشون طرف ہی منسوب کیا۔ پس یہ ایسے لوگ ہیں جو على طرق معرفتی والحق میری معرفت کی راہوں پر گامزن ہیں ۔ حق ان معهم وأولئك من الفائزين۔ کے ساتھ ہے اور وہ کامیاب ہونے والے ہیں۔ ۲۲۸