کرامات الصادقین — Page 137
كرامات الصادقين ۱۳۷ اُردو ترجمه فقوموا عافاكم الله واستقروا پس اللہ تعالیٰ تمہیں عافیت سے رکھے۔اُٹھو! محامده عزَّ اسمه وانظروا خدائے ذوالجلال کی صفات کی تلاش میں لگ وأمعنوا فيها كالأكياس جاؤ اور دانشمندوں اور غور و فکر کرنے والوں کی والمتفكرين۔واستنفضوا طرح ان میں سوچ و بچار اور امعان نظر سے کام واستشفوا أنظاركم إلى لو۔اچھی طرح دیکھ بھال کرو اور کمال کے ہر كل جهة كمال وتحسسوا پہلو پر گہری نظر ڈالو۔اور اس عالم کے ظاہر میں منه في قيض العالم ومُحہ اور اس کے باطن میں اسے اس طرح تلاش كما يتحسس الحریص أمانيه کرو جیسے ایک حریص انسان بڑی رغبت سے بشحه فإذا وجدتم كماله اپنی خواہشات کی تلاش میں لگا رہتا ہے۔پس التام ورياه فإذا هو إياه جب تم اس کے کمالِ تام کو پہنچ جاؤ اور اس کی وهذا سر لا يبدو إلا على خوشبو پالوتو گویا تم نے اسی کو پالیا اور یہ ایسا راز ہے جو صرف ہدایت کے طالبوں پر ہی کھلتا ہے۔المسترشدين۔فذالكم ربكم ومولاكـم پس یہ تمہارا رب اور تمہارا آقا ہے جو خود کامل الكامل المستجمع لجميع ہے اور تمام صفات کا ملہ اور محامد تامہ کا جامع ہے۔الصفات الكاملة والمحامد اس کو وہی شخص پہچان سکتا ہے جو سورۃ فاتحہ میں التامة الشاملة ولا يعرفه إلا من تدبر کرے اور دردمند دل کے ساتھ خدا تعالیٰ سے تدبر في الفاتحة واستعان بقلب مدد مانگے۔وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ سے عہد باندھتے حزين۔وإن الذين يُخلصون مع وقت اپنی نیت کو خالص کر لیتے ہیں اور اس سے الله نية العقد ويعطونه صفقة عبد بيعت باندھتے ہیں اور اپنے نفوس کو ہر قسم کے العهد ويُطهرون أنفسهم من بغض اور کینہ سے پاک کرتے ہیں ان پر اس سورۃ الضغن والحقد تُفتح عليهم کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور وہ فوراً أبوابها فإذا هم من المبصرين۔صاحب بصیرت بن جاتے ہیں۔۲۲۹