کرامات الصادقین — Page 135
كرامات الصادقين ۱۳۵ اُردو ترجمه ربوكم وأبناء كم۔أم هم تمہاری اولاد کی پرورش کی ہے یا وہ ایسے رحم الراحمون الذين يرحمونکم کرنے والے ہیں جو تم پر رحم کرتے ہوئے ويردّون بلاء کم ويدفعون تمہاری مصیبتوں کو دور کرتے ہیں اور تمہارے ماساء كم وضَرَّاء کم و دکھوں اور تکلیفوں کی روک تھام کرتے ہیں۔یا جو يحفظون خيرا جاء کم بھلائی تمہیں مل چکی ہے اس کی حفاظت کرتے ويـر حـضــون عـنـكـم قشف ہیں۔یا مصائب کی میل کچیل تمہارے وجود سے الشدائد ويداوون داء كم أم دھوتے ہیں اور تمہاری بیماری کا علاج کرتے هم مالک یوم الدین۔بل الله ہیں۔یا وہ جزا سزا کے دن کے مالک ہیں؟ نہیں يُربى ويرحم بتكميل الرفاء بلکہ وہ تو اللہ تعالیٰ ہی ہے جو خوشیوں کی تکمیل وعطاء أسباب الاهتداء کرنے ، ہدایت کے اسباب مہیا کرنے ، دُعائیں واستجابة الدعاء والتنجية قبول کرنے اور دشمنوں سے نجات دینے کے من الأعداء وسيعطى أجر ذریعہ تم پر رحم فرماتا اور تمہاری پرورش کرتا ہے۔العاملين الصالحين۔اور اللہ تعالیٰ نیکو کاروں کو ضرور اجر عطا کرے گا۔وفي لفظ الحمد إشارة أُخرى اور لفظ حمدہ میں ایک اور اشارہ بھی ہے اور وہ وهي أن الله تبارک و تعالی یہ کہ اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے يقول أيها العباد اعرفونی (میرے) بندو ! میری صفات سے مجھے شناخت بصفاتي وتعرفونی بکمالاتی کرو اور میرے کمالات سے مجھے پہچانو۔میں فإني لست كالناقصين بل یزید ناقص ہستیوں کی مانند نہیں بلکہ انتہائی مبالغہ حـمـدى عـلـى إطراء الحامدین سے حمد کرنے والوں سے بھی میری حمد بڑھ ولن تجد محامدالافی کرہے اور تم آسمانوں اور زمینوں میں السماوات ولا في الأرضين إلا کوئی قابل تعریف صفات نہیں پاؤ گے جو تمہیں (۲۲) وتجدها في وجهي وإن أردت ميرى ذات میں نہ مل سکیں۔اور اگر تم میری ۲۲۷