کرامات الصادقین — Page 188
كرامات الصادقين ۱۸۸ اُردو ترجمه وينزل على الآخر إرادة الله تعالیٰ کا ارادہ اور اللہ کا اُسے ایک جہت کی اللـه وتـصـريـفـه إلى جهة و طرف پھرانا اور اس کا امر اور اُس کی نہی پہلے أمره ونهيه بعد عبوره علی (اصل) کی روح پر عبور کرنے کے بعد اُس روح الأول وهذا سر من دوسرے ( ظل ) پر اترتے ہیں اور یہ اللہ تعالیٰ کے (ظل) أسرار الله تعالى لا يفهمه اسرار میں سے ایسا ستر ہے جس کو سوائے روحانی إلا من كان من الروحانيين۔لوگوں کے اور کوئی نہیں سمجھتا۔اور یادر ہے کہ ایسا واعلم أن ذلك الرجل شخص جس کا دل نبی کے دل کے ساتھ نہایت الذي يتشـابـه قـلبـه بقلب نبی قوی مشابہت تامہ و کاملہ رکھتا ہو گا وہ صرف اُسی بمشابهة قوية شديدة تامة وقت آئے گا جب آئندہ اس کے آنے کی اشد كاملة لا يأتى إلا إذا اشتدت ضرورت ہو گی پس جب ایسے مثیل وجود کی الضرورة لمجيئه فلما قامت ضرورت پیدا ہو جائے گی۔تب اللہ اس امر کے الضرورة لوجود مثل ذلک لئے اپنے بندوں میں سے کسی ایک بندے کو الرجل يستأثر الله عبدا من ترجيحا منتخب کر لے گا۔اور وہ اپنی رحمت کو اس عباده لهذا الأمر فيدانيه کے قریب کرے گا۔جتنا کہ رحمت اس کے رحمته كما كانت دانت مورث ( نبی ) کے قریب تھی۔نیز وہ اس پر اس مورثه وينزل علیه سر روحه کی روح کا سر نہاں، اور اس کے جوہر کی حقیقت وحقيقة جوهره و صفاء سیرته اور اس کی پاکیزہ سیرت اور اس کے اوصاف و شمائل وشان شمائله ويجعل إرادته کی شان نازل فرمائے گا اور اُس کے ارادے اس في إراداته وتوجهاته فی کے ارادوں میں اور اُس کی توجہات کو اس کی توجهاته حتى يتجلى فيه توجہات میں یوں شامل کر لے گا کہ مشتبہ یہ نبی کی جميع شؤون النبى المشبه به جملہ شانیں اس میں جلوہ گر ہو جائیں گی اور وہ ويصير مغمورا فی معنی الاتحاد ایک اتحاد کے مفہوم کے نیچے آ جائے گا اور ۲۸۰