کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 187 of 279

کرامات الصادقین — Page 187

كرامات الصادقين ۱۸۷ اُردو ترجمہ ولترویه بإفاضة التهتان ثم موسلادھار (روحانی) بارش کے فیضان سے يأخذيده ويُرقيه إلى أعلى سیراب کرے۔پھر وہ اُس کی دستگیری فرماتا ہے مراتب الارتقاء والعرفان اور اُسے ارتقاءاور عرفان کے اعلیٰ مراتب پر پہنچا تا ويدخله في الذين خلوا من ہے اور اُس کو اُن لوگوں میں داخل کر دیتا ہے جو قبله من الصلحاء والأولياء صالحين ، اولیاء ،رسولوں اور نبیوں میں سے اُس والرسل والنبيين فيُعطى سے پہلے گزر چکے ہیں۔پس اُسے اُن کے كمالا كمثل كمالهم وجمالا کمالات کی طرح کمال اور اُن کے جمال کی طرح كمثل جمالهم وجلالا جمال اور اُن کے جلال کی طرح جلال عطا کیا جاتا كمثل جلالهم وقد يقتضی ہے۔اور کبھی زمانہ اور مصلحت اس امر کی مقتضی الزمان والمصلحة أن يُرسل ہوتی ہے کہ ایسا شخص ایک خاص نبی کے قدم پر هذا الرجل علی قدم نبی بھیجا جائے پھر اُسے اُس نبی کا ساعلم ، اور اُس کی خاص فيُعطى له عِلْمًا كعلمه عقل کی سی عقل ، اور اس کے نور کا سانور ، اور اُس وعقلا كعقله و نورا کنورہ کے نام کا سا نام دیا جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ اُن واسما كاسمه و يجعل الله دونوں کی روحوں کو اُن آئینوں کی طرح بنا دیتا أرواحهما كمرایا متقابلة ہے جو آمنے سامنے ہوں۔پس نبی اصل کی طرح فيكون النبي كالأصل والولی ہوتا ہے اور ولی ظلّ کی طرح۔وہ اس کے مرتبہ كالظل من مرتبته يأخذ سے (حصّہ ) لیتا ہے اور اُس کی روحانیت سے ومن روحانيته يستفيد استفادہ کرتا ہے۔یہاں تک کہ اُن کے درمیان حتى يرتفع منهما الامتياز امتیاز اور غیریت اُٹھ جاتے ہیں اور والغَيرية وتَرِدُ أحكام الأول (اصل) کے احکام دوسرے ( ظل ) پر وارد ہو على الآخر ویصیران کشیء جاتے ہیں تب وہ دونوں اللہ اور ملا اغلی کے واحد عند الله وعند مَلَئِه الأعلى نزدیک ایک شے کی طرح ہو جاتے ہیں اور ۲۷۹