کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 7
8 7 وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرُهُ اور جہاں تک سوالی کا تعالق ہے تو اُسے مت جھڑک۔وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِتْ ۱۳ اور جہاں تک تیرے رب کی نعمت کا تعلق ہے تو (اسے ) بکثرت بیان کیا کر۔سورة الم نشرح بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ 1 اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا ہے اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَةٌ کیا ہم نے تیری خاطر تیرا سینہ کھول نہیں دیا ؟ وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَةٌ اور تجھ سے ہم نے تیرا بوجھ اُتار نہیں دیا ؟ الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ جس نے تیری کمر توڑ رکھی تھی۔وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ اور ہم نے تیرے لئے تیرا ذکر بلند کر دیا۔فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرالٌ پس یقینا تنگی کے ساتھ آسائش ہے۔إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً6 یقینا تنگی کے ساتھ آسائش ہے۔فَإِذَا فَرَغْتَ فَانُصَبْ پس جب تو فارغ ہو جائے تو کمر ہمت کس لے۔وَإِلَى رَبِّكَ فَارُغَبُ اور اپنے رب کی طرف رغبت کر۔سورة التين بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا ہے وَالدِّينِ وَالزَّيْتُونِ قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی۔وَطُورِ سِينِينَ اور طورسینین کی۔وَهَذَا الْبَلَدِ الامين اور اس امن والے شہر کی۔لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ یقیناً ہم نے انسان کو بہترین ارتقائی حالت میں پیدا کیا۔ثُمَّ رَدَدْنَهُ أَسْفَلَ سَفِلِينَ پھر ہم نے اُسے نچلے درجے کی طرف کوٹنے والوں میں سب سے نیچے لوٹا دیا۔إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُو الصَّلِحَتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونَ 6 سوائے اُن کے جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجالائے۔پس اُن کیلئے غیر منقطع اجر ہے۔www۔alislam۔org