کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 34
62 61 30 جون حضور نے سان فرانسسکو میں احمد یہ مشن کا افتتاح فرمایا 3 تا 6 جولائی حضور کا دورہ گوئٹے مالا۔حضور نے گوئٹے مالا کی پہلی احمد یہ مسجد کا افتتاح فرمایا۔7 جولائی لاس اینجلس میں خطبہ جمعہ میں حضور نے مسجد واشنگٹن کی تعمیر میں حصہ لینے کی تحریک فرمائی۔11 تا 13 جولائی دورہ پنجی 14 جولائی دورہ آسٹریلیا 16 جولائی چک سکندر ( ضلع گجرات) میں احمدیوں پر شدید مظالم۔3 احمدی شہید کر دیئے گئے۔مکرم نذیر احمد ساقی صاحب۔مکرم رفیق احمد ثاقب صاحب اور ایک بچی نبیلہ 28 جولائی حضور نے خطبہ جمعہ جاپان میں ارشاد فرمایا۔2 اگست ڈاکٹر عبدالقدیر جدران صاحب کو قاضی احمد نوابشاہ میں شہید کر دیا گیا 11 تا 13 اگست جلسہ سالانہ برطانیہ۔64 ممالک کے 14 ہزار احمدی شریک ہوئے۔افریقہ اور ہندوستان کیلئے پانچ کروڑ روپے کی مالی تحریک کا اعلان 21,20 ستمبر ربوہ میں خدام اور لجنہ کے اجتماعات کا آغاز۔اجتماع کے دوسرے دن پابندی لگا دی گئی۔22 ستمبر حضور نے خطبہ جمعہ ناروے میں ارشاد فرمایا۔28 ستمبر ڈاکٹر عبدالقدوس صاحب کو قاضی احمد نواب شاہ میں شہید کر دیا گیا۔3 نومبر حضور نے تمام ممالک میں ذیلی تنظیموں کا صدارتی نظام قائم کرنے کا اعلان فرمایا۔10 نومبر دیوار برلن Friday the 10th‘ گرائی گئی۔24 نومبر ذیلی تنظیموں کو 5 بنیادی اخلاق، سچائی، نرم زبان، وسعت حوصله، ہمدردی خلق اور عزم و ہمت اور قیام نماز کی تلقین۔یکم دسمبر واقفین نو کو کم از کم 3 زبانیں ( اُردو، عربی اور مقامی زبان ) سکھانے کی ہدایت۔15 دسمبر تمام اہالیان ربوہ کے خلاف C-298 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔١٩٩٠ء 17 جنوری قاضی بشیر احمد صاحب کھوکھر کی شیخو پورہ میں شہادت 24 فروری لندن میں کوئین الزبتھ ثانی کا نفرنس سنٹر میں حضور کا انگریزی خطاب بعنوان ”اسلام موجود الوقت مسائل کا کیا حل پیش کرتا ہے“ 3 تا 9 مارچ حضور کا دورہ پُرتگال دورہ سپین کا آغاز 9 مارچ 21 جون تا 20 اگست حکومت کی طرف سے بندش الفضل و ضیاء الاسلام پریس جس کی بنیاد پر مرکز سے جاری ہونے والے دیگر رسائل خالد تفخیذ الا ذہان، مصباح اور انصار اللہ کی اشاعت بھی تعطل کا شکار ہوگئی۔30 جون مبشر احمد صاحب تیما پور کرنا ٹک ( بھارت) کی شہادت 27 تا 29 جولائی برطانیہ کا 25 واں جلسہ سالانہ۔47 ممالک کے 8 ہزار افراد کی شرکت 3 اگست عراق پر امریکی حملہ کے پس منظر میں حضور نے خطبات کا سلسلہ شروع فرمایا جو 15 مارچ 91 ء تک جاری رہا۔یہ خطبات بحران اور نظام جہان نو“ کے نام سے شائع ہوئے۔ستمبر خدام الاحمدیہ جرمنی کے سہ ماہی رسالہ ” نورالدین کا اجراء 17 نومبر نصیر احمد صاحب علوی کی دوڑ ضلع نوابشاہ میں شہادت د و خلیج کا www۔alislam۔org