کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 35
64 33 63 30 نومبر 90 ء تا حضور نے عبادت میں مزہ پیدا کرنے کیلئے سورۃ فاتحہ کی روشنی میں 2 اگست 91ء خطبات دیئے جو ذوق عبادت اور آداب دعا کے نام سے کتابی شکل میں شائع ہو چکے ہیں۔26 تا 28 دسمبر جلسه سالانه قادیان ۱۹۹۱ 18 جنوری حضور کا خطبہ انگلستان سمیت 6 ممالک میں سنا گیا یعنی جاپان، جرمنی ، ماریشس، امریکہ، ڈنمارک، افریقہ کے فاقہ زدہ ممالک کیلئے امداد کی تحریک فرمائی 26 تا 28 جولائی برطانیہ کا جلسہ سالانہ 49 ممالک کے 7940 نمائندوں کی شرکت۔11 ممالک میں حضور کے خطاب براہ راست ٹیلی فون کے ذریعہ سنے گئے۔16 دسمبر 91 ء تا حضور کا تاریخی سفر قادیان و بھارت۔اس مبارک سفر کی مختصر روئیداد 16 جنوری 92ء 16 دسمبر 91ء: دہلی ایئر پورٹ پر آمد 17 دسمبر 91ء: فتح پور سیکری اور آگرہ کا دورہ 18 دسمبر 91ء تغلق آباد اور قطب مینار کی سیر 19 دسمبر 91ء: دہلی سے شان پنجاب ایکسپریس کے ذریعہ امرتسر آمد۔پھر لوکل ٹرین سے شام سات بجے قادیان میں ورود مسعود 20 دسمبر 91ء:44 سال بعد مسجد اقصیٰ میں خلیفہ وقت کا خطبہ جمعہ 26 دسمبر 91ء: جلسہ سالانہ کا آغاز۔دس بجے افتتاحی خطاب ۱۹۹۲ء 31 جنوری حضور کا خطبہ پہلی دفعہ مواصلاتی سیارہ کے ذریعہ براعظم یورپ میں دیکھا اور سنا گیا 3۔اپریل حضرت سیدہ آصفہ بیگم صاحہ حرم حضرت خدیہ مسیج ارباع کی تعد الوداع کے دن وفات۔لندن میں تدفین اپریل وکالت وقف نو کا قیام۔چوہدری محمد علی صاحب پہلے وکیل مقرر ہوئے۔31 جولائی تا2 اگست جلسہ سالانہ برطانیہ۔تمام جلسہ براہ راست ٹیلی ویژن پر دکھایا گیا۔حضور کے خطبات جمعہ سیٹلائٹ کے ذریعہ چار براعظموں یورپ، 21 اگست ایشیاء، افریقہ، آسٹریلیا میں باقاعدگی سے نشر ہونا شروع ہو گئے۔17۔اکتوبر کینیڈا میں احمدیہ مسجد ٹورانٹو کا افتتاح حضور نے فرمایا۔یہ تقریب سیٹلائٹ پر نشر کی گئی۔123,16 اکتو بر حضور کے خطبات جمعہ کینیڈا سے براہ راست نشر کئے گئے۔16 دسمبر محمد اشرف صاحب کو جلہن ضلع گوجرانوالہ میں شہید کر دیا گیا۔26 تا 28 دسمبر جلسه قادیان ، لندن میں قادیان کیلئے جلسہ منعقد ہوا۔حضور نے سیٹلائٹ کے ذریعہ افتتاحی و اختتامی خطاب ارشاد فرمائے۔اختتامی اجلاس میں 8 افراد کی سیٹلائٹ کے ذریعہ لندن میں بیعت نشر کی گئی۔اس طرح یہ پہلی بیعت تھی جو عالمی رابطوں پر نشر کی گئی۔١٩٩٣ء یکم جنوری حضور کی طرف سے تحریک بہبودی انسانیت چلانے کا تاریخی اعلان www۔alislam۔org