کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 30
54۔۔۔۔۔53 اپریل میباریجن اور کیگو سہ ریجن (تنزانیہ) میں دونئے مشنوں کا قیام۔-۳- مئی: دفتر لجنہ اماءاللہ مرکز یہ ربوہ کی نئی عمارت کا سنگِ بنیا د رکھا گیا۔۱۰ مئی: حضور نے گلاسگو (سکاٹ لینڈ میں نئے مشن ہاؤس کا افتتاح فرمایا۔مئی: ٹوکیو (جاپان) میں نئے مشن کے لئے عمارت کرایہ پر حاصل کر لی گئی۔اوسلو (ناروے) میں احمدیہ مسجد کو بم سے اڑانے کی کوشش۔خاصا نقصان پہنچا۔۹۔جون: ڈاکٹر عقیل بن عبد القادر صاحب حیدر آباد کی شہادت۔۱۲۔جولائی: حضور نے نستعلیق کتابت کے کمپیوٹر کے لئے ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ کی تحریک فرمائی۔۲۹۔جولائی: چوہدری محمود احمد صاحب پنوں عاقل ضلع سکھر کی شہادت۔۱۰ اگست: قریشی محمد اسلم صاحب مربی سلسلہ احمدیہ ٹرینیڈاڈ کی شہادت۔۱۱۔ستمبر : حضور کا دورہ یورپ جو ۱۵۔اکتو بر تک جاری رہا۔۱۳۔ستمبر : حضور نے ہالینڈ میں جماعت احمدیہ کے نئے مرکز بیت النور کا افتتاح فرمایا۔۱۵۔ستمبر : حضور نے احمد یہ مشن ہاؤس حکیم کا افتتاح فرمایا۔۱۷۔ستمبر : کولون ( مغربی جرمنی ) میں نئے مرکز کا افتتاح فرمایا۔ستمبر : جرمنی میں ہی دوسرے مرکز گروس گیراؤ کا افتتاح فرمایا۔ستمبر : دوره سپین اور حضور کی طرف سے اہل سپین کو نئی روحانی زندگی عطا کرنے کا تاریخی عہد۔۲۔ستمبر : دورہ سوئٹزرلینڈ۔خطبہ جمعہ مسجد محمود زیورک میں ارشاد فرمایا۔11 اکتوبر : دورہ فرانس اور احمد یہ مرکز کا افتتاح۔اس دورہ میں حضور نے کل پانچ مراکز کا افتتاح فرمایا۔۱۴۔اکتوبر : فضل عمر ہسپتال ربوہ کے نئے تعمیراتی مرحلہ کا سنگ بنیاد حضرت مولانا محمد حسین صاحب صحابی حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ نے رکھا۔۲۵۔اکتوبر : حضور نے تحریک جدید کے دفتر چہارم کا اجراء فرمایا۔اکتوبر : آسٹریلیا میں پہلی دفعہ تربیتی کلاس منعقد ہوئی۔کینیڈا میں انسانی حقوق پر سمپوزیم کا انعقاد۔۔نومبر : حضور نے قیام نماز اور اس کی حکمتوں سے متعلق خطبات کا سلسلہ شروع کیا جو ۲۰۔دسمبر تک جاری رہا۔بچوں کو نماز با ترجمہ سکھانے کے لئے والدین کو تحریک۔۲۷۔دسمبر : حضور نے وقف جدید کی تحریک کو ساری دنیا تک وسیع کرنے کا اعلان فرمایا۔ربوہ میں ذیلی تنظیموں کے مرکزی اجتماعات اور جلسہ سالانہ امسال بھی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے منعقد نہ ہو سکے۔١٩٨٦ء جنوری: برازیل میں مشن ہاؤس کے لئے جگہ خرید لی گئی۔۱۰۳ ۱۷۔جنوری: اللہ تعالیٰ کی صفات قادر قدیر اور مقتدر پر حضور کے معرکۃ الآراء خطاب۔۱۵۔فروری: فوجی عدالت کی طرف سے ساہیوال کیس میں ماخوذ دو احمد یوں کو موت کی سزا سنائی گئی۔۱۹۔فروری: پنوں عاقل ضلع سکھر میں چوہدری مقبول احمد صاحب کو قتل کر دیا گیا۔۲۱۔فروری: سکھر کیس میں دو احمد یوں کو موت کی سزا سنا دی گئی۔۲۳۔فروری: پیشگوئی مصلح موعود پر سو سال پورے ہونے پر لندن میں جلسہ مصلح موعود۔حضور کا بصیرت افروز خطاب۔۔مارچ: شمالی برطانیہ کا پہلا مصلح موعود رضی اللہ عنہ ٹیبل ٹینس ٹورنا منٹ منعقد ہوا۔ٹورنامنٹ ۱۴۔مارچ: حضور نے سیدنا بلال فنڈ کی تحریک جاری فرمائی۔۱۵۔مارچ: جنوبی برطانیہ کی مجلس خدام الاحمدیہ کا پہلا سالانہ اجتماع۔۲۸۔مارچ: حضور نے ” توسیع مکان بھارت فنڈ کا قیام فرمایا۔۲۹۔اپریل : اقوام متحدہ نے قادیانی آرڈینینس کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیا۔11 مئی سکھر میں سید قمر الحق صاحب اور خالد سلیمان صاحب کی شہادت۔www۔alislam۔org