کامیابی کی راہیں (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 28 of 47

کامیابی کی راہیں (حصہ دوم) — Page 28

49 49 وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ۔اور ناپسندیدہ باتوں سے اور بغاوت سے وہ تمہیں وعظ کرتا ہے تا کہ تم نصیحت حاصل کر و اذْكُرُوا اللَّهَ يَذْكُرُكُمْ وَادْعُوهُ يَسْتَجِبْ لَكُمْ وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ - تم یاد کرو اللہ کو وہ یاد کرے گا تم کو اور اس کو پکارو وہ قبول کرے گا تمہاری دعا اور اللہ کو یاد کرنا بہت بڑا کام ہے۔دوسرے خطبہ کے بعد اقامت ہو۔نماز جمعہ کی پہلی رکعت میں سورۃ الجمعہ اور دوسری میں المنافقون۔یا پہلی میں سورۃ الاعلیٰ اور دوسری میں الغاشیہ پڑھنا مسنون ہے۔www۔alislam۔org سُوْرَةُ الْفِيلِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے الَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحِبِ الْفِيلِ کیا تو نہیں جانتا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ الَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو رائیگاں نہیں کر دیا ؟ وَّاَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا اَبَابِيْلَهُ اور اُن پر غول در غول پرندے (نہیں) بھیجے؟ تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ سِجِيل 8 وہ اُن پر کنکر ملی خشک مٹی کے ڈھیلوں سے پتھراؤ کر رہے تھے۔فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّا كُولٍ پس اس نے انہیں کھائے ہوئے بھو سے کی طرح کر دیا۔و سُورَة القريش بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے لا يُلفِ قُرَيْشٍ 6 قریش میں باہم ربط پیدا کر نے کیلئے۔الفِهِمْ رِحْلَةَ الشَّتَاءِ وَالصَّيْفِةٌ (ہاں) اُن میں ربط بڑھانے کیلئے (ہم نے ) سردیوں اور گرمیوں کے سفر بنائے ہیں۔50 50