کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل)

by Other Authors

Page 18 of 41

کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل) — Page 18

25 24 نصاب ستاره اطفال (حصہ دوم) www۔alislam۔org 8 تا 9 سال کیلئے 1۔نماز کی رکعات نماز کے اوقات اور ممنوعہ اوقات۔2۔مسجد کے آداب۔3 - تیم کب اور کیسے کیا جاتا ہے؟ 4۔اذان اور بعد کی دعا۔5۔وضوا ور تیم کن باتوں سے ٹوٹ جاتا ہے۔6۔اسلام۔7۔ایمان کے چھ ارکان یاد کرنا۔8- قرآن کریم ناظرہ دس پارے۔9۔قرآن کریم کی آخری تین سورتیں مع ترجمہ یاد کرنا۔10 - سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم۔11۔سیرت حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ۔12۔چہل احادیث سے دس حدیثیں مع ترجمہ یاد کرنا۔نمبر 1 تا 10 13۔سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام 14۔سیرت حضرت حکیم مولوی نورالدین صاحب رضی اللہ عنہ۔15 نظمیں : (i) خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے۔(ii) ہو فضل تیرا یا رب یا کوئی ابتلا ہو۔(iii) قرآن سب سے اچھا قرآن سب سے پیارا۔( زبانی یاد کرنا) 16۔اطفال الاحمدیہ کا تعارف۔17۔اسلام کے متعلق کچھ اہم باتیں۔18 - اللہ تعالیٰ کے ہیں صفاتی نام یاد کرنا۔19۔عربی قصیدہ دس اشعار یاد کرنا ( نمبر 6 تا 15) 20۔دینی معلومات صفحہ 1 تا 21