کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل) — Page 17
22 22 حدیث 1 - أَفْضَلُ الذِّكْرِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ - (ترمذی) بہترین ذکر لا الہ الا اللہ ہے۔یعنی اللہ کے سوا کوئی اس بات کا حق دار نہیں کہ اس کی عبادت کی جائے۔فرمودات حضرت مسیح موعود علیہ السلام ہماری اعلیٰ لذات ہمارے خدا میں ہیں۔ید ” ہمارا بہشت ہمارا خدا ہے“۔خدا ایک پیارا خزانہ ہے۔اس کی قدر کرو۔یہ دولت لینے کے لائق ہے۔اگر چہ جان دینے سے ملے خدا زمین و آسمان کا نور ہے " ہمارا سچا خدا بے شمار برکتوں والا ہے ” 66 قادر ہے وہ بار کہ ٹوٹا کام بنا وے بنا بنا یا توڑ دے کوئی اس کا بھید نہ پاوے“ واحد ہے لاشریک ہے اور لازوال ہے“ سب موت کا شکار ہیں اس کو فنا نہیں 1- الله: اسمائے حسٹی تمام صفات کا ملہ سے موصوف اور ہر نقص سے پاک 2 - الرب پالنے والا 3 - الرَّحْمنُ : بے انتہا رحم کرنے والا 4 - الرَّحِيمُ بار بار رحم کرنے والا 5- الْمَلِكُ بادشاه www۔alislam۔org عربی قصیدہ حضرت مسیح موعود 1- يَاعَيْنَ فَيُضِ اللَّهِ وَالْعِرْفَـانِ يَسْعَى إِلَيْكَ الْخَلْقُ كَالظُّمُان اے اللہ کے فیض و عرفان کے چشمے ! خلقت تیری طرف پیاسے کی طرح دوڑ رہی ہے۔2- يَا بَحْرَ فَضْلِ الْمُنْعِمِ الْمَنَّـانِ تَهْوِى إِلَيْكَ الرُّمَرُ بِالْكِيزَانِ اے انعام و احسان کرنے والے خدا کے فضل کے سمندر ! لوگوں کے گروہ کوزے لئے ہوئے تیری طرف لیکے آرہے ہیں۔3- يَاشَمُسَ مُلْكِ الْحُسْنِ وَالْإِحْسَانِ نَوَّرُتَ وَجُهَ الْبَرِّ وَالْعُمْرَانِ اے حسن واحسان کے ملک کے آفتاب ! تو نے بیابانوں اور آبادیوں کے چہرے کو منور کر دیا ہے۔4- قَوْمٌ رَأَوْكَ وَأُمَّةٌ قَدْ أُخْبِرَتْ مِنْ ذلِكَ الْبَدْرِ الَّذِي أَصْبَانِـي ایک قوم نے تو تجھے دیکھا ہے اور ایک امت نے خبر سنی ہے۔اس بدر کی جس نے مجھے (اپنا) عاشق بنا دیا ہے۔5- يَبْكُونَ مِنْ ذِكْرِ الْجَمَالِ صَبَابَةٌ وَتَـا لمـا مِّنْ لَوْعَةِ الهِجْرَانِ وہ تیرے حسن کی یاد میں بوجہ عشق کے (بھی) روتے ہیں اور جدائی کی جلن کے دکھ اٹھانے سے بھی۔عَيْنَ: چشمه یسعی: دوڑتا ہے۔الظَّمَانِ: پیاسا - الْمُنْعِم : انعام کرنے والا الْمَنان: احسان کرنے والا۔تھوی: جھکتے ہیں، لپکتے ہیں۔الزمر : گروه الْكِيْزَانِ: کوڑے۔سورت: تو نے منور کر دیا۔وَجْهَ: چهره - العُمْرَانِ: آبادیاں - رَأَوَكَ: تجھے دیکھا۔الْبَدْرِ : چودھویں کا چاند اَصْبَانی: مجھے عاشق بنادیا۔بيكون: وہ روتے ہیں۔صَبَابَةٌ: محبت کی وجہ سے تالما: دکھ لَوْعَةِ الْهَجْرَان: جدائی کی جلن 23 23