کلید دعوت

by Other Authors

Page 166 of 211

کلید دعوت — Page 166

ہونے کے لئے آئے۔مضمون واقعہ افک کی روایات میں متعدد مرتبہ اصل کا لفظ اہل خانہ اور ازواج مطہرات کے لئے استعمال ہوا ہے۔حوالہ ترجمان القرآن جلد اول صفحه ۴۴۷ زیر آیت مباله ا حضرت اسامہ نے عرض کی- هم اهلک یا رسول الله تيسر الوصول الباب الثاني في اسباب فرمایا فو الله ما علمت على اهلى الاخيرا النزول سورة النور : ٣ خدا کی قسم مجھے اپنے اہل کے بارے سوائے بھلائی کچھ علم 1- تیسرا الوصول الى جامع الاصول نہیں۔من حديث الرسول جلد اول -4 شیعہ دلیل حجتہ الوداع سے واپسی پر غدیر خم کے مقام پر ایک لاکھ بائیس ہزار صحابہ کے سامنے فرمایا "من كنت مولاه فعلی مولاه " پگڑی حضرت علی کے سر پر رکھی اور فرمایا علی کی بیعت کرو۔حضرت ابو بکر نے بھی اس وقت حضرت علی کی بیعت کی تھی۔الجواب فرضی واقعہ اور من گھڑت بات ہے۔روایت درست بھی ہو تو۔-1 موٹی معنے محبوب دوست اور مددگار کے ہیں نہ کہ حاکم کے۔اگلا فقرہ بھی وضاحت کر رہا ہے۔"اللهم وال من والاه وعاد من عاده" 2 مال غنیمت کی تقسیم کے سلسلہ میں بعض اصحاب کو حضرت علی سے شکوہ پیدا ہوا تو اس کے ازالہ کے لئے یہ فرمایا۔3 جملہ اسمیہ ہونے کے باعث یہ حال کو چاہتا ہے۔آنحضور کی زندگی میں حضرت علی محکوم رہے۔خلفاء ثلاثہ کے زمانہ میں محکوم رہے۔الباب الثانی فی اسباب النزول سوره النور صفحه 159 ف بخاری کتاب التفسير سورة النور