کلید دعوت

by Other Authors

Page 165 of 211

کلید دعوت — Page 165

مضمون بیت ہونے کی وجہ سے خلافت کے زیادہ حقدار اور اہل ہیں۔جواب آیت مباہلہ میں انفسنا میں حضرت علی ہرگز شامل نہیں جمع کے لفظ میں اپنے نفس کو بلانا محاورہ ہے مراد آنحضرت ﷺ کی اپنی ذات ہے بل سولت لكم انفسكم امرا ة فطوعت له نفسه قتل اخيه۔2 لفظ انفس، ہم نسبت ، ہم قوم اور ہم خیال کے معنوں میں ہے۔ا ولا تخرجون انفسكم من دياركم ولا تلمزوا انفسكم -3 انفسنا میں حضرت علی اس لئے بھی شامل نہیں کیونکہ وہ آنحضرت ﷺ کی صفات رسالت خاتم انسین ایک وقت میں آ سے زائد شادیاں جیسی صفات میں شامل نہیں۔بعض صفات میں مماثلت خلافت بلا مفصل کا ہرگز جواز نہیں سکتا۔بن -4 یہ آیت شیعہ عقیدہ کے مطابق صرف پنج تن کو محبان رسول خدا ثابت کرتی ہے جو کہ صرف حضرت علی کی خلافت بلا فصل کی دلیل نہیں بن سکتی۔يوسف : ۱۹ البانده ۳۱۰ بقرة : ۸۵ الحجرات : -5- اگر شیعہ حضرات کی بات مان لی جائے تو مباہلے کے موقع پر الجمعہ : ازواج مطہرات کو شامل نہ کرنے کی وجہ آیت قرآنی ولا يتمنونه ابدا بما قدمت ایدیھم کی وجہ سے حضور کو علم تھا کہ وہ مقابل پر ہر گز نہ آئیں گے۔صرف ازواج مطہرات کو لانا یہ تصور اور تاثر دے سکتا تھا کہ یہ غیر ہیں۔اس لئے اولاد کو قربانی کے لئے پیش کرنا حقیقت کا اظہار تھا۔حضرت ابو بکر ، حضرت عمر ، حضرت عثمان اور حضرت علی رضوان اللہ عنم اپنی اپنی اولاد کے ساتھ مباہلہ میں شامل حوالہ