کلید دعوت

by Other Authors

Page 145 of 211

کلید دعوت — Page 145

مضمون حوالہ قبول نہ کیا۔خدا اسے قبول کرے گا اور زور اور حملوں سے تذکرہ صفحہ :۲۰۷ اس کو غالب کرے گا۔لیکھرام ، سعد اللہ کشمیری، الہی بخش اکاؤشٹ، ڈوئی اور عبداللہ آتھم کا انجام -4 تائید خداوند نشانات اور معجزات کے ذریعہ۔تذکره صفحه : ۲۸۵ اعمال ۲۲ : ۲ حضرت مسیح موعود کے نشانات اور معجزات کے ذریعہ مدد کی تذکرۃ الشہادتین صفحه ۳۸ گئی۔۔5 مبارک وہ جو ۳۳۵ روز تک انتظار کرتا ہے ۱۲۹۰ اون دانی ایل ۳-۱ : ۱۳ ہوں گے۔اس پیشگوئی کا مصداق حضرت مسیح موعود علیہ السلام ہیں۔حقیقہ الوحی صفحہ ۱۹۹ - جیسے بجلی پورب سے پچھنم تک دکھائی دیتی ہے ایسے ہی ابن متی ۲۴:۲۷ حقیقته الومی صفحہ آدم کا نام ہو گا۔۲۳۴ - صادق پر کوئی آفت نہیں آئے گی لیکن شریر بلا میں مبتلا کئے امثال ۱۹۲۱ ۳۳ : ۱۳ جائیں گے۔انسان کا ہوتا کاروبار اے ناقصاں ایسے کاذب کے لئے کافی تھا وہ پروردگار کچھ نہ تھی حاجت تمہاری نہ تمہارے مکر کی مجھے نابود کرتا وہ جہاں وہ جہاں کا شہر یار خود -8 سورج، چاند کا گرہن ، ستاروں کا گرنا - یہ نشان ۱۸۹۴ء میں ظاہر ہو چکا۔10- طاعون کا ظہور در ثمین متی ۲۵ : ۲۱ سول ملٹری گزٹ اپریل سراج الاخبار / جون ۱۸۹۳ء لو ۳۱ : ۲۱ انی احافظ كل من في الدار احافظك خاصة کشتی نوح 11 درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ اللہ نے نیک اور صالح افراد کی جماعت پیدا کر دی۔علم و معرفت میں ترقیات لوقا ۴۴ : ۶