کلید دعوت — Page 146
مضمون حوالہ عطا فرمائیں فرمایا میں تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا۔بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔-12 تم میں کون مجھ پر گناہ ثابت کر سکتا ہے۔یوحنا ۸:۴۶ خدا کا فضل ہے کہ اس نے ابتدا سے مجھے صدق پر قائم تذکرۃ الشہادتیں صفحہ ۲ رکھا۔-13- انسان نے کبھی ایسا کلام نہیں کیا۔قل لن اجتمعت الانس والجن خدا نے صرف حضرت مسیح موعود کو اعجاز تحریر بخشا۔-14 - دیکھو اک جہاں اس کا پیرو ہو چلا ہے۔-i-14 ii میں دنیا میں غالب آیا ہوں۔حضرت مسیح موعود کی بعثت کی علامات یوحنا ۴۶ : ۷ بنی اسرائیل : ۸۹ ضرورت الامام صفحه ۲۲ اعجاز احمد کی صفحہ ۲۷ انجاز المسیح ہو تا ۱۹ : ۱۲ یو دیا ۱۹:۳۳ -1 آسمان کے ستارے اور کواکب بے نور ہو جائیں گے اور سعیاہ ۲۳-۹ : ۱۳ سورج طلوع ہوتے ہوتے تاریک ہو جائے گا اور چاند اپنی روشنی نہ دے گا۔۔۔۔۔۔-2 جس وقت سے دائی قربانی موقوف کی جائے گی اور وہ دانی ایل ۳-۹ : اجاڑنے والی مکروہ چیز نصب کی جائے گی ایک ہزار دو سو نوے دن ہوں گے۔مبارک وہ جو ایک ہزار تین سو پینتیس روز تک انتظار کرتا ہے۔-3 قوم پر قوم اور سلطنت پر سلطنت چڑھائی کرے گی۔جگہ جگہ متی ۵۰۸ : ۲۲ لو تا ۱۰ : ۲۱ کال پڑیں گے۔-4 سورج تاریک ہو جائے گا۔چاند اپنی روشنی نہ دے گا۔متی ۳۱-۲۹ : ۲۴ ستارے آسمان سے گریں ے۔- جس گھڑی تم کو گمان بھی نہ ہو گا ابن آدم آجائے گا۔متنی ۲۲:۴۴ 6 میں تم سے کہتا ہوں کہ اب سے مجھے پھر ہر گز نہ دیکھو گے