کلید دعوت

by Other Authors

Page 131 of 211

کلید دعوت — Page 131

مضمون -2 بدکار بھی تو بہ کر کے معافی حاصل کر سکتے ہیں۔-3 اگر شریر شرارت سے باز آئے تو زندہ رہے گا۔4 گناہ سے باز آئے تو زندہ رہے۔-5 خدا نے معافی کی درخواست پر معاف کر دیا۔عاجزی سے دعا کرنے پر معافی اعلان - جو جان گناہ کرتی ہے وہی مرتی ہے۔-8- ہر ایک اپنی ہی بدکاری سے مرے گا۔بیٹا باپ کے گناہ کے عوض نہ مرے گا۔۲ مئی ۱۳ : ۹ متی ۷ : ۱۲ حوالہ ا معیار : ۵۵ ۲- ترتیل ۲۸ : تر قیل ۱۸:۲۷ حز قیل ۱۸:۵۰۲۱ گفتی ۲۰-۱۹ : ۱۳ ۲ تواریخ ۷:۱۴ حز قیل ۲۷ : ۱۸ حز قیل ۲۰:۲۰۰۲۱ یر میاد ۳۰:۲۹۰۳۰ یر میاه ۳۱:۳۰ حز قیل ۲۰-۱۷-۱۴ : ۱۸ 10 - بیٹا باپ کے بدلے اور باپ بیٹے کے بدلے نہ مارا ۲ سلاطین ۲ : ۱۴ جائے۔-11 صرف خدا ہی بچانے والا اور نجات دینے والا ہے۔12۔اے اسرائیل کے خدا نجات دینے والے 13 آدمی کی جان کا کفارہ اس کا مال ہے۔14 صادق کا چراغ روشن رہے گا لیکن شریر کا دیا بجھا دیا استثناء ۱۶ : ۲۳ ۲ تواریخ ۴ : ۲۵ سعیاه : ۴۳ معیاد ۱۵ : ۲۵ امتثال ۱۳:۸ امثال -15 شریر صادق کا فدیہ ہو گا۔دغا باز راست باز کے بدلے دیا امثال ۸ :۲۱ جائے گا۔مسیح کے خون کی گناہوں کی معافی کے لئے ضرورت نہیں۔-1 تو اپنی باتوں کے سبب راست باز اور قصور وار ہو گا۔متی ۱۳:۳۷ "