کلید دعوت

by Other Authors

Page 130 of 211

کلید دعوت — Page 130

مضمون حوالہ و جنت میں آدم و حوا مثل بچہ کے تھے جب نیک و بد کی تمیز کے پیدائش ۳۹ :) قابل ہوئے تو منصوبہ بندی کے تحت انہیں زمین میں بھیج دیا گیا نہ کہ سزا کے طور پر کیا آدم کی اولاد میں گناہ آیا -1 جب آدم نے گناہ کیا ہی نہیں تو گناہ کہاں سے آگیا۔خروج ۱۰۲ : ۱۳ مرقس ۱۵- ۱۰:۱۲ -2 آدم کو فرمایا پہلا بچہ ( نر و مادہ) پاک ہے۔-3 حضرت عیسی کو اسی قانون کے تحت گرجا میں لایا گیا۔یو قا ۲:۳۳ -4 حضرت عیسی بھی بچوں کو پاک سمجھتے تھے۔اس لئے مرقس ۱۵-۱۴ : ۱۰ -5 حضرت عیسی نے حواریوں کو بچہ بننے کا حکم دیا۔-6 بائیبل میں میچ سے قبل نیک اور پاک لوگوں کا ذکر موجود ہے۔جو بتا رہا ہے کہ نیک بننے کے لئے انہیں مسیح کے خون کی ضرورت نہ تھی۔اگر اس وقت نہیں تو اب کیوں؟ کیا مسیح خود پاک تھا کہ کفارہ دے سکے جو عورت سے پیدا ہوا وہ کیو نکر پاک ٹھہرا۔2 میچ نے پاک ہونے کے لئے بہتسمہ لیا۔ایوب ۱۴ : ۲۳:۴۱۵ متی ۱۵ : ۳ -3 بیشمہ لینے کے بعد صحیح پر روح القدس نازل ہوا۔متی ۲:۴ لرتا۱۵ : متی : r: M: مرقس ۱۰:۱۸ پیدائش ۶ : -4 جبکہ یوحنا پیٹ میں ہی روح القدس سے بھر گیا۔- اس لئے مسیح نے یوحنا کو سب سے بڑا قرار دیا۔- مسیح نے اپنے نیک ہونے کی خود نفی کر دی۔-7 پہلے عورت نے کھایا اور اپنے خاوند کو بھی دیا۔عورت کو سزادی کہ دروزہ سے بچہ بنے گی۔- مرد کو سزادی کہ خون پسینے کی محنت سے روٹی کمائے گا۔کفارہ پیدائش ۱۹ : ۳ کے بعد یہ سزا باقی ہے۔کیوں؟ بانجھ کے بارے کیا خیال ہے؟ 10 کفارہ کا تصور پہلے موجود نہ تھا بلکہ خداتعالی تو فرماتا ہے۔-1 میں قربانی نہیں رحم پسند کرتا ہوں۔پیدائش ۴ : ۳ ا وسیع :