کلید دعوت

by Other Authors

Page 132 of 211

کلید دعوت — Page 132

مضمون -2 تو بہ کرو تا تمہارے گناہ مٹائے جائیں۔-3 اگر جنت میں جانا چاہتا ہے تو یہ یہ عمل کر۔اعمال ۲:۱۹ اعمال ۲:۲۸ متی ۲۲-۱۶ : ۱۹ حوالہ -4 اگر توبہ نہ کرو تو آسمانی بادشاہت میں داخل نہ ہو گے۔متی ۳ : ۱۸ اگر گناہوں کا اقرار کریں تو خدا معاف کر دے گا۔1 یوحنا کا خط نمبر 1 9 : 1 -5 2- متی ۹-۸ : 3- اعمال ۲:۳۸ 4- اعمال ۲۴ : ۸۳ 5 مرقس ۴ : ۱ 6- لوقا ۲ : ۳ 6 لوگوں کے گناہ معاف کرد خدا تمہارے گناہ معاف کرے گا۔متی ۲:۱۴ 7 اگر تو به نہ کرو گے تو سب ہلاک ہو جاؤ گے۔8- اعمال سے انسان راستباز ٹھہرتا ہے لوقا ۴ - ۱۳:۳ یعقوب کا خط ۲:۲۴ این آدم کو گناہ معاف کرنے کا اختیار ہے۔(تو پھر قربانی دینے متی ۶ : 9 کی کیا ضرورت تھی) حواریوں کو بھی گناہ معاف کرنے کا اختیار دیا۔یوحنا ۲۰:۱۸۰۲۰ میرا جسم کچھ نہیں بلکہ تعلیم ہے جو بچا سکتی ہے۔یوحنا : in پطرس کو حکم دیا ستر بار گناہ معاف کرد کفارہ پر ایمان کا نتیجہ -1 سننے میں آیا ہے کہ حرامکاری بڑھ گئی ہے۔متی ۲۲-۲۱ : ۱۸ کر نتھوں ۱ : ۵ 2 میں صاف کہہ دوں گا میری تم سے کبھی واقفیت نہ تھی متی ۲۲ : ۷ کفارہ کے عقیدہ پر تبصرہ 1 (1) خدا نے آدم کو پاک پیدا کر کے زمین کو پاک لوگوں سے پیدائش : بھرنے کا ارادہ کیا تو سانپ نے آدم کو گناہ گار بنا کر خدائی منصوبہ ناکام بنا دیا جس کا خدا کو غم پہنچا۔کیا ایسا خدا قادر مطلق خدا ہو سکتا ہے؟