کلام محمود — Page 145
۱۴۵ عزیزان امته السلام بیگم - مرزا نا صراحه - ناصرہ بیگم - مرزا مبارک احمد - امته القوم بگیرم مرزا منور احمد - امته الترسشید بیگم امتہ العزیز بیگم سلمهم الله و بارك لهم : مرا دل ہو گیا خوشیوں سے معمور ہوئے ہیں آج سب رنج و الم دور نوید راحت افزا آرہی ہے بشارت ساتھ اپنے لا رہی ہے سلام - اللہ کی پہلی عنایت مسیحا نے جسے بخشی تھی برکت میرا ناصر - مرا فرزند اکبر ملا ہے جس کو حق سے تاج و افسر ده میری نافترہ وہ نیک اختر عقیله با سعادت پاک بوهر مبارک جو کہ بیٹا دوسرا ہے ندا نے اپنی رحمت سے دیا ہے بری تسیوم - میرے دل کی راحت خدا نے جس کو بخشی ہے سعادت منور جو کہ مولیٰ کی عطا ہے بشارت سے خدا کی جو ملا ہے رشیدہ جس کو حق نے رُشد بخشا بنایا نیک طینت اور اپنا عزیزہ سب سے چھوٹی نیک فطرت بہت خاموش پائی ہے طبیعت یہ سارے ختم قرآن کر چکے ہیں دلوں کو نور حق سے بھر چکے ہیں خُدا کا فضل ان پر ہو گیا ہے کلام اللہ کا خلعت ملا ہے یہ نہت سارے انعامور کی میں ہے جو سچ پوچھو یہی باغ جناں ہے اخبار الفضل میلد ۱۹ - ، جولائی اس نے حفظ قرآن