کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 122 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 122

۱۲۲ پیش نہیں آئی ہو تیں جو خدا تعالیٰ نے اپنے پیارے بندوں کو پاک کرنے کے لئے مقرر فرمائی ہوئی ہیں اس لئے وہ فتنہ فساد پیدا کرتے ہیں اور قوم کو تباہی کے گھاٹ اتارنا چاہتے ہیں۔آپ لوگ اس مضمون کو غور سے سنیں اس کا کچھ حصہ علمی اور تاریخی ہے اس لئے ممکن ہے کہ بعض کومشکل معلوم ہو لیکن یہ وہ بات ہے اور یکس کامل یقین سے کہتا ہوں یہ وہ بات ہے جو خدا تعالیٰ نے قرآن شریف میں تو بیان فرمائی ہے لیکن آج تک کیسی نے اسے قرآن شریف سے سیکھ کر بیان نہیں کیا۔مجھے خدا تعالٰی نے سکھائی ہے اور اس بات کا موقع دیا ہے کہ آپ لوگوں کو سناؤں۔پس جو شخص اسے سنے گا پھر اس پر عمل کرے گا وہ کامیاب اور با مراد ہو جائے گا یا ہے اور بالآخر قرآن کا خلاصہ حضور یہی کے الفاظ میں درج ہے:۔" بشیر اللہ کی اب اسے لے کر والناس کی س سیرک قرآن کریم کا ایک ایک کلمہ ، اس کا ایک ایک لفظ اور اس کا ایک ایک حرف خدا تعالیٰ کی طرف سے بندے کے لئے سلام کا پیغام ہے کہ آیا ہے اور له انوار خلافت مو