کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 90 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 90

ہے مستقبل کے متعلق اللہ تعالٰی ہی بہتر جانتا ہے کہ کیا ہونے والا ہے اور کیا ہو گا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ یہ دعا سکھا کہ اس امر کی طرف ہماری رہنمائی فرمائی گئی ہے کہ اگر مسلمان تو بہ سمجھے اور عقل کو کام میں لائیں تو وہ تنزل سے نیچے سکتے ہیں یہ لے حروف مقطعات کے بارے میں آپ کی تحقیق یہ ہے کہ : حروف مقطعات اپنے اند ربہت سے راز رکھتے ہیں۔ان میں سے بعض راز بعض ایسے افراد کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں جن کا قرآن کریم سے ایسا گہرا تعلق ہے کہ اُن کا ذکر قرآن کریم میں ہوتا چاہیے لیکن اس کے علاوہ یہ الفاظ قرآن کریم کے بعض مضامین کے لئے فضل کا بھی کام دیتے ہیں۔کوئی پہلے ان کو کھولے تب ان مضامین تک پہنچ سکتا ہے۔جس جس حد تک ان کے معنوں کو سمجھتا جائے ایسی حد یک قرآن کریم کا مطلب گھلتا جائے گا۔میری تحقیق یہ بتاتی ہے کہ جب حروف مقطعات بدلتے ہیں تو مضمون قرآن جدید ہو جاتا ہے اور جب کسی سورۃ کے پہلے حروف مقطعات استعمال کئے جاتے ہیں تو جس قدر شور میں ان کے بعد ایسی آتی ہیں جن کے پہلے مقطعات نہیں ہوتے اُن میں ایک ہی مضمون ہوتا ہے اسی طرح جن سورتوں میں وہی حروف مقطعات ه تفسیر کبیر جلد پنجم حصہ دوم ماه